خیبرپختونخوا سے پی او آر کارڈ ہولڈر افغان شہریوں کو واپس جانے کی ہدایت
خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی ہدایات کی روشنی میں پی او آر کارڈ رکھنے والے افغان شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل (ہم نیوز)کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق، ایسے افغان شہری جن کے پاسپورٹ اور ویزا موجود نہیں، ان کا قیام […]
خیبرپختونخوا سے پی او آر کارڈ ہولڈر افغان شہریوں کو واپس جانے کی ہدایت Read More »










