فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورۂ ایران کے دوران خطے میں امن و استحکام، سیکیورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ دورے کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی سیاسی و عسکری قیادت سے اہم […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات Read More »










