تازہ ترین

گلگت بلتستان میں گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے لگے، چین اور پاکستان کا زمینی راستہ منقطع

گلگت بلتستان میں گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے لگے، چین اور پاکستان کا زمینی راستہ منقطع

شمالی پاکستان میں گلیشیئرز کے تیز رفتار پگھلاؤ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ برفانی پہاڑوں سے اترتے پانی نے دریاؤں میں طغیانی پیدا کر دی ہے، جس کے نتیجے میں دریائے ہنزہ میں سیلابی کیفیت نے تباہی مچا دی۔ شاہراہِ قراقرم کا ایک اہم حصہ مورخون اور گرچہ کے مقام پر دریا برد ہو […]

گلگت بلتستان میں گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے لگے، چین اور پاکستان کا زمینی راستہ منقطع Read More »

تحریک انصاف کی قیادت کا بوجھ قاسم اور سلیمان خان نہیں اٹھا سکتے، رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و قانونی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان خان کے لیے سیاست اور تحریک انصاف کی قیادت سنبھالنا آسان کام نہیں۔ انہوں نے اس خیال کا اظہار ایک بیان میں کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے موجودہ حالات میں تحریک کی سربراہی

تحریک انصاف کی قیادت کا بوجھ قاسم اور سلیمان خان نہیں اٹھا سکتے، رانا ثنااللہ Read More »

پی ٹی آئی سے شیر افضل مروت کا کوئی تعلق نہیں،سلمان اکرم کا واضح اعلان

پی ٹی آئی سے شیر افضل مروت کا کوئی تعلق نہیں،سلمان اکرم کا واضح اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ شیر افضل مروت تحریک انصاف کا حصہ نہیں ہیں۔ ان کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب پارٹی کے اندر مروت کی ممکنہ واپسی سے متعلق مشاورت کی خبریں گردش کر رہی تھیں۔ نجی ٹی

پی ٹی آئی سے شیر افضل مروت کا کوئی تعلق نہیں،سلمان اکرم کا واضح اعلان Read More »

خیبر پختونخوا میں حکومت کی تبدیلی ممکن، مناسب وقت پر سب دکھائیں گے، امیر مقام

خیبر پختونخوا میں حکومت کی تبدیلی ممکن، مناسب وقت پر سب دکھائیں گے، امیر مقام

پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر اور وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں حکومت کی تبدیلی خارج از امکان نہیں، مناسب وقت پر عددی اکثریت ثابت کرکے حکومت کو چیلنج کریں گے۔ امیر مقام نے دعویٰ کیا کہ خیبرپختونخوا میں اپوزیشن کے پاس

خیبر پختونخوا میں حکومت کی تبدیلی ممکن، مناسب وقت پر سب دکھائیں گے، امیر مقام Read More »

علیمہ خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹاؤٹ ، ہر جگہ دندناتی پھرتی ہے، کبھی گرفتار نہیں ہوئیں، شیر افضل مروت

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے سینئر رہنما علیمہ خان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خود اسٹیبلشمنٹ کی ٹاؤٹ ہیں، ہر جگہ دندناتی پھرتی ہیں اور آج تک کبھی گرفتار نہیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ علیمہ خان نے آج ان کے خلاف

علیمہ خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹاؤٹ ، ہر جگہ دندناتی پھرتی ہے، کبھی گرفتار نہیں ہوئیں، شیر افضل مروت Read More »

خواجہ آصف کی چیخ و پکار بے وجہ نہیں، اس کے پیچھے بڑا راز چھپا ہے،قادرمندوخیل

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قادر مندوخیل نے وفاقی وزیر خواجہ آصف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور ان کے سیاسی اثر و رسوخ پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔ قادر مندوخیل نے نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ خواجہ آصف کے حلقے میں

خواجہ آصف کی چیخ و پکار بے وجہ نہیں، اس کے پیچھے بڑا راز چھپا ہے،قادرمندوخیل Read More »

سبز ہلالی پرچم سے سجی ہر گلی، ہر محلہ ،وطن سے محبت کی صدائیں گونج رہی ہیں

14 اگست یومِ آزادی پاکستان کی تیاریاں ملک بھر میں جوش و خروش سے جاری ہیں۔ خیبرپختونخوا سمیت کراچی سے گلگت بلتستان تک ہر گلی، ہر محلہ، ہر بازار اور ہر سڑک سبز ہلالی پرچموں سے سج چکی ہے۔ ہر عمر کے پاکستانی، چاہے بچہ ہو یا بزرگ، نوجوان ہو یا خواتین، سب کی زبان

سبز ہلالی پرچم سے سجی ہر گلی، ہر محلہ ،وطن سے محبت کی صدائیں گونج رہی ہیں Read More »

رانا ثناءاللہ نے بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے پاکستان آنے سے متعلق خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیرِاعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں کا پاکستان نہ آنا غیر متوقع بات نہیں، وہ پہلے بھی اہم مواقع پر پاکستان نہیں آئے، اور موجودہ سیاسی حالات میں ان کا نہ آنا ایک بہتر فیصلہ ہو سکتا

رانا ثناءاللہ نے بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے پاکستان آنے سے متعلق خوشخبری سنا دی Read More »

اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کیوں ہوئی؟ صوبائی وزیرِ تعلیم نے اہم وجہ بتا دی

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان نے صوبے بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان جمعرات کے روز صوبائی وزیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے کیا، جس کے مطابق اب پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول یکم ستمبر

اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کیوں ہوئی؟ صوبائی وزیرِ تعلیم نے اہم وجہ بتا دی Read More »

سونا مہنگا ہوگا یا سستا؟ وائٹ ہاؤس کا اہم اعلان سامنے آ گیا

واشنگٹن: امریکی حکومت نے سونے کی اینٹوں سمیت دیگر خصوصی مصنوعات پر عائد ٹیرف کی وضاحت کے لیے جلد ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے بتایا کہ یہ آرڈر درآمدی محصولات کی تفصیلات کو واضح کرے گا تاکہ تجارتی پالیسی میں شفافیت بڑھے اور کاروباری برادری

سونا مہنگا ہوگا یا سستا؟ وائٹ ہاؤس کا اہم اعلان سامنے آ گیا Read More »

Scroll to Top