تازہ ترین

ارشد ندیم ڈائمنڈ لیگ سے باہر ہوگئے

لاہور: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم فٹنس مسائل کے باعث آئندہ ہونے والی ڈائمنڈ لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ معالجین نے انہیں مکمل صحتیابی تک کسی بھی ایونٹ سے دور رہنے کی ہدایت دی ہے۔ ارشد ندیم اس وقت انگلینڈ کے شہر کیمبرج میں بحالی (ریہیب) کے عمل […]

ارشد ندیم ڈائمنڈ لیگ سے باہر ہوگئے Read More »

افغان شہریوں کی وطن واپسی، وزارت داخلہ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا

وفاقی وزارت داخلہ نے افغان مہاجرین کے حوالے سے ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں پروف آف رجسٹریشن (پی او آر) کارڈ ہولڈرز کی وطن واپسی کے حوالے سے واضح حکمت عملی کا اعلان کیا گیا ہے۔ فیصلے کے تحت پی او آر ہولڈرز کی رضاکارانہ واپسی کا عمل فوری طور پر شروع

افغان شہریوں کی وطن واپسی، وزارت داخلہ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا Read More »

برطانیہ میں مفت تعلیم حاصل کرنے کا شاندار موقع،اسکالرشپ پروگرام کیلئے درخواستوں کا آغاز

اسلام آباد:  شیوننگ اسکالرشپ پروگرام 2025-26 کے لیے درخواستوں کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت مکمل مالی تعاون کے ساتھ برطانیہ کی جامعات میں ماسٹرز کی تعلیم حاصل کی جا سکتی ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ اسکالرشپ اُن باصلاحیت نوجوانوں کے لیے ہے جو اپنے

برطانیہ میں مفت تعلیم حاصل کرنے کا شاندار موقع،اسکالرشپ پروگرام کیلئے درخواستوں کا آغاز Read More »

ڈی آئی خان: درازندہ حملے کے زخمیوں کو لانے والی ریسکیو 1122 کی ایمبولنس پر دہشت گردوں کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید

پشاور: سلنڈر دھماکے سے مکان کی چھت گر گئی، دو افراد زخمی

پشاورکے حیات آباد فیز 5 کے علاقے بنگش مارکیٹ کے قریب ایک مکان میں سلنڈر دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں مکان کی چھت منہدم ہو گئی۔  ریسکیوحکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیم، میڈیکل ٹیم اور فائر فائٹرز فوری طور پر موقع پر پہنچے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ابتدائی اطلاعات کے

پشاور: سلنڈر دھماکے سے مکان کی چھت گر گئی، دو افراد زخمی Read More »

حکومت کا اہم فیصلہ: الیکٹرک بائیکس اور رکشوں کے لیے 9 ارب روپے سبسڈی، طلبہ کو مفت بائیکس دیئے جائیں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں متعدد اہم معاشی فیصلے کیے گئے جن میں الیکٹرک وہیکلز اور تعلیم کے شعبے کے لیے نمایاں اقدامات شامل ہیں۔ اجلاس میں الیکٹرک بائیکس اور رکشوں کے لیے 9 ارب روپے کی سبسڈی اسکیم کی منظوری

حکومت کا اہم فیصلہ: الیکٹرک بائیکس اور رکشوں کے لیے 9 ارب روپے سبسڈی، طلبہ کو مفت بائیکس دیئے جائیں گے Read More »

سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی ریکارڈ

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی دیکھے گئے جہاں منگل کے روز سونا سستا ہو گیا جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی

سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی ریکارڈ Read More »

کوہستان ،مالی بے ضابطگیوں پر سابق ڈی ایچ او سمیت 4افراد کے خلاف ایف آئی آر درج

اپرکوہستان : خیبر پختونخوا اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال اپر کوہستان میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور سرکاری فنڈز کے غبن کے الزامات پرسابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، یہ کارروائی سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے والے بدعنوانی کے واقعات کی

کوہستان ،مالی بے ضابطگیوں پر سابق ڈی ایچ او سمیت 4افراد کے خلاف ایف آئی آر درج Read More »

شبلی فراز اور عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 9 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نا اہل قرار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے خلاف بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں قائدین حزب اختلاف سمیت 9 ارکان کو نااہل قرار ادے دیا ہے۔ نا اہل ہونے والوں پانچ ایم این ایز،تین ایم پی ایز اور

شبلی فراز اور عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 9 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نا اہل قرار Read More »

پارلیمنٹ ہاؤس کا مرکزی دروازہ بند، اینٹی رائٹ فورس تعینات، پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاری متوقع

وفاقی دارالحکومت میں پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے، جبکہ مرکزی دروازے کو زنجیر اور تالے لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ پولیس، ایف سی اور اینٹی رائٹ فورس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے، اور ذرائع کے مطابق اہم سیاسی شخصیات کی گرفتاری کا امکان ظاہر کیا

پارلیمنٹ ہاؤس کا مرکزی دروازہ بند، اینٹی رائٹ فورس تعینات، پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاری متوقع Read More »

پی ٹی آئی ارکان کو آزاد قرار دینے کیخلاف گنڈاپور کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

پی ٹی آئی ارکان کو آزاد قرار دینے کیخلاف گنڈاپور کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی کو ’’آزاد حیثیت‘‘دینے کے خلاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے اسپیکر صوبائی اسمبلی سے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لینے کا شیڈول بھی طلب کر لیا۔ نجی

پی ٹی آئی ارکان کو آزاد قرار دینے کیخلاف گنڈاپور کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب Read More »

Scroll to Top