ملک کےشمالی شہروں میں سیمنٹ کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک کے شمالی شہروں اور علاقوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ 14 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی […]
ملک کےشمالی شہروں میں سیمنٹ کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ Read More »









