پاکستان بار کونسل نے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق قرارداد منظور کرلی
پاکستان بار کونسل نے نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے ایک اہم قرارداد منظور کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے بنانے کا معاملہ مکمل طور پر آئین کے مطابق طے کیا جائے ۔ اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ نئے صوبے بنانے کا معاملہ مکمل طور پر آئین پاکستان […]
پاکستان بار کونسل نے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق قرارداد منظور کرلی Read More »










