تازہ ترین

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایوان کے بجائے کرکٹ سٹیڈیم میں طلب، مراسلہ جاری

خیبرپختونخوا اسمبلی میں شادی کا نیا بل پیش، کزن میرج پر پابندی عائد، کم از کم عمر کتنی ہوگی؟

خیبر پختونخوا حکومت نے دنیا کے منفرد ترین قدیم قبیلے کلاش کے ازدواجی قوانین کو قانونی شکل دینے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے کلاش میرج بل 2026صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی جانب سے پیش کیے گئے اس تاریخی بل کا مقصد کلاش کمیونٹی میں […]

خیبرپختونخوا اسمبلی میں شادی کا نیا بل پیش، کزن میرج پر پابندی عائد، کم از کم عمر کتنی ہوگی؟ Read More »

پاکستان خطے میں پائیدار امن کیلئے کردار ادا کرتا رہیگا، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نےکہاہے کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن کی بحالی کے لیے اپنا فعال کردار ادا کرتا رہے گا اور اس ضمن میں پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی بحالی میں ایک کلیدی پل کا کردار ادا کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے

پاکستان خطے میں پائیدار امن کیلئے کردار ادا کرتا رہیگا، وزیراعظم Read More »

پشاور: سینیٹ کے ضمنی انتخاب کےلیے اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ امیدوار لانے پر اتفاق

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ) ف خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام اپوزیشن جماعتوں کا ایک اہم مشاورتی اجلاس مفتی محمود مرکزپشاور میں منعقد ہواجس کی صدارت جے یو آئی کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطا الرحمن نے کی۔ اجلاس میں سینیٹ کے آئندہ ضمنی انتخابات کے حوالے سے تفصیلی غور و غوض کیا

پشاور: سینیٹ کے ضمنی انتخاب کےلیے اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ امیدوار لانے پر اتفاق Read More »

خیبرپختونخوا میں عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والوں نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے، ارسلان خان ناظم

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والوں نے کرپشن کا ایسا بازار گرم کر رکھا ہے۔ اپنے جاری بیا ن میںانہوں نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے اپنے حلقوں سے سامنے آنے والے انکشافات نے حکمرانوں کی کارکردگی

خیبرپختونخوا میں عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والوں نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے، ارسلان خان ناظم Read More »

مراد سعید کی خالی نشست کا معاملہ، اپوزیشن جماعتوں کی اہم بیٹھک

کاشف الدین سید پشاور : مفتی محمود مرکز میں اپوزیشن جماعتوں کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہواجس میں مراد سعید کی نااہلی پر خالی ہونے والی سینیٹ نشست کے لئےمشترکہ امیدوار لانے پرغور کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت جمعیت علما اسلام ( جے یو آئی ) ف خیبرپختونخوا کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء

مراد سعید کی خالی نشست کا معاملہ، اپوزیشن جماعتوں کی اہم بیٹھک Read More »

جنوبی وزیرستان روڈ پر دھماکہ، پولیس پیٹرولنگ گاڑی کو نشانہ بنا دیا گیا

مردان،رستم کے علاقے مچھی جعفر میں فائرنگ، طالب علم جاں بحق

شہزاد راجہ ضلع مردان کی تحصیل رستم کے علاقے مچھی جعفر میںفائرنگ کے نتیجے میں جماعت نہم کا طالب علم جاں بحق ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت ہارون الرشید کے نام سے ہوئی ہے جو گورنمنٹ ہائی اسکول مچھی کا طالب علم تھا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طالب علم

مردان،رستم کے علاقے مچھی جعفر میں فائرنگ، طالب علم جاں بحق Read More »

نوجوانوں کو روزگار کے نئے مواقع فراہم کرنے کیلئے محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کا اہم اقدام

محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبے کے طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور روزگار کے نئے مواقع فراہم کرنے کےلیےپاکستان کی سطح پر کام کرنے والی پانچ ممتاز تنظیموں کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے ہیں۔ ان معاہدوں کے تحت خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ، ٹائی، سکیل سکواڈ، مائیگرنٹ

نوجوانوں کو روزگار کے نئے مواقع فراہم کرنے کیلئے محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کا اہم اقدام Read More »

آپریشن سندور کی ناکامی کا دُکھ مٹ نہ سکا، بدمعاشی کرنے پر عوام نے حاضر سروس بھارتی بریگیڈیئر کو بیٹے سمیت سربازار پھینٹی لگا دی

آپریشن سندور کی ناکامی کا دُکھ مٹ نہ سکا، بدمعاشی کرنے پر عوام نے حاضر سروس بھارتی بریگیڈیئر کو بیٹے سمیت سربازار پھینٹی لگا دی

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک ہنگامہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ اپریشن سندور کے بعد بھارت کی مانگ کا سندور ابھی تک ختم نہ ہو سکا عوام نے بدمعاشی کرنے پر حاضر سروس برگیڈیئر اور اس کے بیٹے کی دہلی شہر

آپریشن سندور کی ناکامی کا دُکھ مٹ نہ سکا، بدمعاشی کرنے پر عوام نے حاضر سروس بھارتی بریگیڈیئر کو بیٹے سمیت سربازار پھینٹی لگا دی Read More »

کیا علم کا چراغ بجھنے والا ہے؟ زرعی یونیورسٹی کی 55 اسامیاں ختم، بحران شدت اختیار کر گیا

کیا علم کا چراغ بجھنے والا ہے؟ زرعی یونیورسٹی کی 55 اسامیاں ختم، بحران شدت اختیار کر گیا

خیبرپختونخوا میں بڑھتے ہوئے مالی بحران کے باعث سرکاری جامعات شدید دباؤ کا شکار ہو گئی ہیں، جس کے نتیجے میں صوبائی حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت اہم فیصلے شروع کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق زرعی یونیورسٹی میں معاون عملے کی 55 خالی اسامیوں کو ختم کر دیا گیا ہے، جبکہ دیگر

کیا علم کا چراغ بجھنے والا ہے؟ زرعی یونیورسٹی کی 55 اسامیاں ختم، بحران شدت اختیار کر گیا Read More »

بڑا چیلنج اور بڑا دعویٰ! وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 19 اپریل کو بڑے پاور شو کا اعلان کر دیا

بڑا چیلنج اور بڑا دعویٰ! وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 19 اپریل کو بڑے پاور شو کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ 19 اپریل کو صوبے میں ایک عظیم الشان جلسہ منعقد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ جلسہ عمران خان کی ہدایت پر 10 دن کے اندر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ یہ اہم سیاسی اجتماع 19 اپریل کو سہ پہر

بڑا چیلنج اور بڑا دعویٰ! وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 19 اپریل کو بڑے پاور شو کا اعلان کر دیا Read More »

Scroll to Top