اسلام آباد امن مذاکرات! پاکستان کو میزبانی پر فخر، عالمی معیشت کیلئے نئی امیدیں جنم لینے لگیں،احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو اسلام آباد امن مذاکرات کی میزبانی پر فخر ہے، اور ان مذاکرات کی کامیابی سے نہ صرف خطے بلکہ عالمی معیشت کو بھی فائدہ پہنچے گا۔ اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان نے فریقین کو مذاکرات کی […]










