آبنائے ہرمز پر نیا موڑ، ایران نے امریکی جہازوں کے لیے شرط رکھ دی
تہران : ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ امریکی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ کسی قسم کا مخاصمانہ رویہ اختیار نہ کریں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعید خطیب زادہ کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز بدستور کھلی ہوئی ہے، تاہم تکنیکی وجوہات کے باعث […]
آبنائے ہرمز پر نیا موڑ، ایران نے امریکی جہازوں کے لیے شرط رکھ دی Read More »










