گزشتہ رات ایران جوابی حملے کے بالکل قریب تھا لیکن پاکستان نے مداخلت کرکے روکا،ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ رات جنگ بندی کی خلاف ورزی پر ایران جوابی کارروائی کرنے کے بالکل قریب پہنچ چکا تھا تاہم پاکستان کی بروقت مداخلت نے صورتحال کو بدل دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارےسکائی نیوز کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ رات ہونے والی اشتعال […]










