تازہ ترین

ایاز صادق اور مولانا فضل الرحمان کی رات گئے اچانک ملاقات: کیا طے پایا؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد: سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ میں موجود تمام سیاسی جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ قومی یکجہتی کے قیام کے لیے اپنا فعال کردار ادا کریں۔ یہ بات انہوں نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہونے والی اہم اور تفصیلی ملاقات کے دوران کہی، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک […]

ایاز صادق اور مولانا فضل الرحمان کی رات گئے اچانک ملاقات: کیا طے پایا؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی Read More »

عمران خان کی رہائی مہم تیز، کتنے نوجوان رجسٹرڈ؟ شفیع جان نے بتا دیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی شفیع جان نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے تنظیم سازی کا عمل تیزی سے جاری ہے اور اب تک 10 ہزار سے زائد نوجوان رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان نے بتایا کہ اس مہم کے تحت

عمران خان کی رہائی مہم تیز، کتنے نوجوان رجسٹرڈ؟ شفیع جان نے بتا دیا Read More »

پی ٹی آئی کے کارکنان کو جمع ہونے کی ہدایت، علیمہ خان میدان میں آ گئیں

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے اعلان کیا ہے کہ اگلے ہفتے 10 ہزار پی ٹی آئی عہدیداروں اور کارکنان کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی ہدایت دی گئی ہے تاکہ بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے دباؤ بڑھایا جا سکے۔ اڈیالہ جیل کے قریب صحافیوں سے گفتگو کرتے

پی ٹی آئی کے کارکنان کو جمع ہونے کی ہدایت، علیمہ خان میدان میں آ گئیں Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل پروآ میں فائرنگ کاواقعہ، 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی

جلال محسود ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ کے گاؤں منگل میں موٹر سائیکلوں کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایس ایچ او ثمر عباس کے مطابق اس افسوسناک واقعے کا پس منظر گزشتہ رات چھینے گئے تین موٹر سائیکلوں کی برآمدگی سے جڑا

ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل پروآ میں فائرنگ کاواقعہ، 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی Read More »

پاک افغان امن جرگے کا مشترکہ اعلامیہ جاری

شاہد جان کے پی ایسپائر اور قومی اصلاحی تحریک کے زیر اہتمام آج پشاور میں پاکستان افغانستان امن جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں خیبرپختونخوا کے سیاسی قائدین،علما، قبائلی رہنما اور سماجی کارکنان نے شرکت کی۔ جرگے کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان برادر

پاک افغان امن جرگے کا مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں اختلافات، اہم رہنما کا عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے تنظیمی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

شاہد جان پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی صوبائی تنظیم کے اہم اجلاس کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جس میں شرکاء نے اپنی ہی صوبائی حکومت کی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اراکین نے موقف اختیار کیا کہ ماضی میں صوبے میں گڈ گورننس پر توجہ

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے تنظیمی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے نرخوں کے مطابق امارات میں پٹرول کی قیمت میں 30 فیصد سے زائد جبکہ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 70 فیصد تک ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سپر پٹرول

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ Read More »

اپر چترال: جنالی کوچ کے قریب مسافر گاڑی کو حادثہ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

ناصرزادہ اپر چترال کے علاقے جنالی کوچ میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسافر گاڑی کوشت سے بونی کی طرف جا رہی تھی کہ راستے میں حادثے کا شکار ہوگئی۔ واقعے کی

اپر چترال: جنالی کوچ کے قریب مسافر گاڑی کو حادثہ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق Read More »

پی ایس ایل 11، اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا میچ بارش کی نذر

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان ہونے والا اہم میچ بارش اور خراب موسم کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔  لاہور میں ہونے والی تیز بارش اور آندھی کی وجہ سے اسٹیڈیم میں پانی جمع ہو گیاجس کے باعث ٹاس بھی

پی ایس ایل 11، اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا میچ بارش کی نذر Read More »

خیبر پختونخوا میں تیز بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 6 افراد جاں بحق اور19 زخمی

خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں کی پیشگوئی،بعض اضلاع میں سیلاب کا خطرہ

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 2 سے 4 اپریل کے دوران گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق پشاور، مردان، سوات، چترال، دیر، مانسہرہ، کوہاٹ، بنوں اور ڈی آئی خان

خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں کی پیشگوئی،بعض اضلاع میں سیلاب کا خطرہ Read More »

Scroll to Top