تازہ ترین

بنوں میں بارش کی تباہی، چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے 3 چراغ گل

سلمان علی خان بنوں کے علاقے وریشمی کلہ منڈان میں طوفانی بارشوں کے دوران ایک خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے تین کمسن بہن بھائی جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق شیر محمد نامی شخص کے گھر کی چھت اچانک گرنے سے کمرے میں موجود پانچوں بچے […]

بنوں میں بارش کی تباہی، چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے 3 چراغ گل Read More »

موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند

موٹروے پولیس نے شدید بارش اور سڑک پر پھسلن کے باعث ایم ون پر مسافر بردار گاڑیوں کے داخلے پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق رشکئی انٹرچینج سے پشاور مین ٹول پلازہ تک کے حصے کو مسافر گاڑیوں کے لیے بند کیا گیا

موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حکم پر بیک وقت 142 ملازمین کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حکم پر بیک وقت 142 ملازمین کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

شیراز احمد شیرازی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی دارالحکومت میں واقع خیبرپختونخوا ہاؤس میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیاں کرتے ہوئے 142 سے زائد ملازمین کے فوری تبادلے کر دیے ہیں۔ محکمہ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان ملازمین میں مالی، سویپرز، باورچی، ڈش واشر اور ویٹرز سمیت نچلے درجے

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حکم پر بیک وقت 142 ملازمین کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

سستی الیکٹرک گاڑی خریدنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

کیپٹل اسمارٹ موٹرز نے اپنے نئے الیکٹرک ماڈل جے ایم ای وی ای وی تھری کی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے جس نے بجٹ الیکٹرک گاڑیوں کے سیگمنٹ میں نئی ہلچل مچادی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق جے ایم ای وی ای وی تھری دو مختلف ورژنز میں

سستی الیکٹرک گاڑی خریدنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر Read More »

نوشہرہ،میرہ جلوزئی میں افسوسناک واقعہ ،پولیس تحقیقات جاری

ہنگو، زمین کے تنازع پر فائرنگ، باپ اور بیٹا جاں بحق

سید فخر کاکا خیل ہنگو کے علاقے درسمند میں زمین کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت باپ اور بیٹے کے طور پر ہوئی ہے جن کی لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے عبدالرؤف ہسپتال منتقل کر دیا گیا

ہنگو، زمین کے تنازع پر فائرنگ، باپ اور بیٹا جاں بحق Read More »

راولپنڈیز کے خلاف میچ پشاور زلمی نے نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے گیارہویں ایڈیشن میں پشاور زلمی نے راولپنڈیز کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ پشاور زلمی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے جس نے کسی بھی بلے باز کی انفرادی نصف سنچری (ففٹی) کے بغیر اتنا بڑا ہدف

راولپنڈیز کے خلاف میچ پشاور زلمی نے نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا Read More »

پشاور زلمی نے راولپنڈیز کوشکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے گیارہویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس ہائی اسکورنگ میچ میں پشاور زلمی نے 215 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے

پشاور زلمی نے راولپنڈیز کوشکست دے دی Read More »

خیبرپختونخوا میں تیز بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا میں تیز بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں مغربی ہواؤں کے ایک نئے سلسلے کے داخل ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ اس موسمی نظام کے زیر اثر اگلے 3 سے 6 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا قوی امکان ہے۔ محکمہ نے الرٹ جاری کرتے

خیبرپختونخوا میں تیز بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی Read More »

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی عسکری قیادت سے محبت کا اظہار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کی عسکری قیادت کے ساتھ اظہارِ محبت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اوم پورہ جنگلات ہیڈکوارٹرز کے سامنے شہری نے پوسٹر بناکر عسکری قیادت

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی عسکری قیادت سے محبت کا اظہار، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

خیبر پختونخوا میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں ڈگریوں کی فروخت کا بڑا سکینڈل بے نقاب

کاشف الدین سید خیبر پختونخوا میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں ایک سنگین سکینڈل سامنے آیا ہے جہاں ترقی کے حصول کے لیے مبینہ طور پر ایم ایس سی سٹیٹسٹکس کی ڈگریاں فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہائر ایجوکیشن ریگولیٹری اتھارٹی (HERA) کی جانب سے محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کو ارسال کردہ

خیبر پختونخوا میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں ڈگریوں کی فروخت کا بڑا سکینڈل بے نقاب Read More »

Scroll to Top