باجوڑ، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی، اسپتال منتقل
عباس خان باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے شیخ مینو میں نامعلوم ملزمان نے گھر کے سامنے موجود افراد پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کی شناخت کشمیر خان، وحید اللہ اور سجاد کے نام سے ہوئی ہے جنہیں فوری […]
باجوڑ، نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی، اسپتال منتقل Read More »










