فیلڈ مارشل و وزیراعظم کے خلاف پراپیگنڈا ناقابل قبول، پاکستان انتشار پھیلانے والوں کو شکست دے گا،مولانا طاہر اشرفی
ٓاسلام آباد: معروف عالم دین مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کے خلاف جاری پراپیگنڈا مہم ناقابل قبول ہے اور ملک میں انتشار پھیلانے والوں کو جلد شکست ہوگی۔ مولانا طاہر اشرفی نے استحکام پاکستان کنونشن سے علما و مشائخ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں پاکستان اپنا […]










