پاکستان ریلویز عیدالفطر کے موقع پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
لاہور: پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے چار خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ٹرینیں مختلف شہروں کے درمیان چلائی جائیں گی تاکہ عید کے دنوں میں بڑھنے والے رش کے دوران مسافروں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور سے جاری […]
پاکستان ریلویز عیدالفطر کے موقع پر 4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان Read More »










