خیبر پختونخوا ،باجوڑ سے افسوسناک خبر آگئی
ضلع باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ اداد بانڈہ اور تارانوں کے فریقین کے درمیان پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جھگڑا مویشی چرانے کے معاملے پر شروع ہوا، جو بعد ازاں مسلح تصادم میں […]
خیبر پختونخوا ،باجوڑ سے افسوسناک خبر آگئی Read More »










