تازہ ترین

بارش یا دھوپ؟ آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیا رخ اختیار کریگا؟ محکمۂ موسمیات نے اہم پیشگوئی جاری کر دی

بارش یا دھوپ؟ آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیا رخ اختیار کریگا؟ محکمۂ موسمیات نے اہم پیشگوئی جاری کر دی

ملک بھر میں بارشوں، گرج چمک اور تیز ہواؤں کا الرٹ، این ڈی ایم اے نے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کر دی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے پیش نظر الرٹ جاری کرتے ہوئے […]

بارش یا دھوپ؟ آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیا رخ اختیار کریگا؟ محکمۂ موسمیات نے اہم پیشگوئی جاری کر دی Read More »

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

کوہلو: بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی، جبکہ

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے Read More »

اے این پی کا اہم اجلاس، شہید مولانا خانزیب کی برسی کے حوالے سے بڑا اعلان

باجوڑ: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) باجوڑ کی ضلعی کونسل کا اجلاس ایم پی اے نثار باز کی رہائش گاہ پر ضلعی صدر گل افضل خان کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں پارٹی کی تنظیمی سرگرمیوں، عوامی مسائل اور آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں اے این

اے این پی کا اہم اجلاس، شہید مولانا خانزیب کی برسی کے حوالے سے بڑا اعلان Read More »

ڈاکٹروں کی بھرتیوں سے متعلق شکایات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نوٹس

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے صوبے میں ڈاکٹروں کی بھرتیوں سے متعلق سامنے آنے والی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے میرٹ کی مبینہ خلاف ورزیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر امیدواروں کو کہا گیا ہے کہ اگر ان کے پاس بھرتیوں کے عمل میں میرٹ کی

ڈاکٹروں کی بھرتیوں سے متعلق شکایات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نوٹس Read More »

یومِ عاشور پر پُرامن فضا، شفیع جان نے کامیاب سیکیورٹی انتظامات کو سراہا

شاہد جان پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ یومِ عاشور کے موقع پر بہترین سیکیورٹی انتظامات کے باعث صوبے بھر میں تمام مجالس اور جلوس پُرامن انداز میں اختتام پذیر ہوئے، جس پر وہ پولیس، ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ اپنے بیان میں

یومِ عاشور پر پُرامن فضا، شفیع جان نے کامیاب سیکیورٹی انتظامات کو سراہا Read More »

امریکی تحویل سے 22 ایرانی ملاح کراچی پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے اہم تفصیلات بتا دیں

امریکا کی جانب سے قبضے میں لیے گئے آئل ٹینکر کے عملے کے 22 ایرانی ارکان کو کراچی میں ایرانی قونصل خانے منتقل کر دیا گیا، جہاں سے ان کی ایران واپسی کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ یہ ملاح بحری

امریکی تحویل سے 22 ایرانی ملاح کراچی پہنچ گئے، اسحاق ڈار نے اہم تفصیلات بتا دیں Read More »

رات کی کھانسی کبھی نظر انداز نہ کریں، خطرناک بیماری کی علامت

ماہر صحت ڈاکٹر وسیم جمالی نے خبردار کیا ہے کہ رات کے وقت بار بار یا مسلسل آنے والی کھانسی کو معمولی مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ یہ دمے، الرجی یا پھیپھڑوں سے متعلق دیگر بیماریوں کی ابتدائی علامت ہو سکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں

رات کی کھانسی کبھی نظر انداز نہ کریں، خطرناک بیماری کی علامت Read More »

امریکا کا اسرائیل اور لبنان کے درمیان سہ فریقی فریم ورک معاہدے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان سہ فریقی فریم ورک معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے اسے مشرقِ وسطیٰ میں امن اور استحکام کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ معاہدہ امریکا کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کے بعد طے پایا، جس پر تینوں فریقوں نے دستخط کر دیے ہیں۔ امریکی

امریکا کا اسرائیل اور لبنان کے درمیان سہ فریقی فریم ورک معاہدے کا اعلان Read More »

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی بڑھا دی

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر عائد پٹرولیم لیوی میں اضافہ کر دیا، جبکہ مٹی کے تیل پر لیوی کی شرح برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پٹرولیم لیوی میں 6 روپے 57 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی بڑھا دی Read More »

امریکی فوج کا ایران پر حملہ، تجارتی جہاز پر حملے کا جواب دیا گیا، سینٹ کام

واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے 26 جون کو ایران کے خلاف فضائی کارروائی کرتے ہوئے میزائل اور ڈرون ذخیرہ گاہوں سمیت ساحلی ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ امریکی حکام کے مطابق یہ کارروائی ایک روز قبل آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی بحری جہاز پر مبینہ

امریکی فوج کا ایران پر حملہ، تجارتی جہاز پر حملے کا جواب دیا گیا، سینٹ کام Read More »

Scroll to Top