تازہ ترین

پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا دھوکہ بے نقاب، وزیر مملکت قانون نے جھوٹے فالوورز کا راز فاش کر دیا

پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا دھوکہ بے نقاب، وزیر مملکت قانون نے جھوٹے فالوورز کا راز فاش کر دیا

وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا دھوکے کا پردہ چاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے سوشل میڈیا پر جھوٹ کا سہارا لیتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پارٹی کی سوشل میڈیا پر مقبولیت فریب پر مبنی ہے […]

پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا دھوکہ بے نقاب، وزیر مملکت قانون نے جھوٹے فالوورز کا راز فاش کر دیا Read More »

یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی، وزیر داخلہ نے حتمی اعلان کر دیا

یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی، وزیر داخلہ نے حتمی اعلان کر دیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2026 سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی ہوگی۔ یہ اقدام شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور شہر میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے۔

یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی، وزیر داخلہ نے حتمی اعلان کر دیا Read More »

پی ٹی آئی کی امیدیں دم توڑ گئیں! ’گڈ ٹو سی یو‘ والا دور واپس نہیں آئے گا، طلال چودھری

وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چاہتی ہے کہ ملک میں ’گڈ ٹو سی یو‘ والا دور دوبارہ آئے، لیکن ایسا ممکن نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی میں جو لوگ مذاکرات کی بات

پی ٹی آئی کی امیدیں دم توڑ گئیں! ’گڈ ٹو سی یو‘ والا دور واپس نہیں آئے گا، طلال چودھری Read More »

پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کو عالمی اسٹریٹجک سپر پاور میں تبدیل کر دیا،عالمی جریدے کا اعتراف

پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کو عالمی اسٹریٹجک سپر پاور میں تبدیل کر دیا،عالمی جریدے کا اعتراف

عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو نے پاکستان کی حکومت اور عسکری قیادت کی حکمت عملی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کو عالمی سطح کی ایک اسٹریٹجک طاقت میں بدل دیا ہے۔ جریدے کے مطابق پاکستان نے اپنی جغرافیائی اہمیت، دفاعی صلاحیت اور سفارت کاری کے ذریعے عالمی سیاست

پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کو عالمی اسٹریٹجک سپر پاور میں تبدیل کر دیا،عالمی جریدے کا اعتراف Read More »

پاک ، افغان تعلقات میں امن قائم کرنے کی ذمہ داری دونوں حکومتوں پر عائد ہوتی ہے، لیاقت بلوچ

پاک ، افغان تعلقات میں امن قائم کرنے کی ذمہ داری دونوں حکومتوں پر عائد ہوتی ہے، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان، لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کا خاتمہ دونوں حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان، لیاقت بلوچ نے اس بات پر زور دیا کہ امن قائم کرنے کے لیے دونوں ممالک کی قیادت کو فوری

پاک ، افغان تعلقات میں امن قائم کرنے کی ذمہ داری دونوں حکومتوں پر عائد ہوتی ہے، لیاقت بلوچ Read More »

افغانستان میں دواؤں کی شدید قلت ، لاکھوں زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں

افغانستان میں دواؤں کی شدید قلت ، لاکھوں زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں

افغانستان میں ادویات کا بحران سنگین صورت اختیار کر گیا ہے، جہاں دواؤں کی شدید قلت اور غیر معیاری دواؤں کی دستیابی کے باعث لاکھوں افراد کی صحت خطرے میں پڑ گئی ہے۔ یہ صورتحال خاص طور پر بچوں، حاملہ خواتین اور دائمی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لیے انتہائی تشویشناک بن گئی ہے۔ مقامی

افغانستان میں دواؤں کی شدید قلت ، لاکھوں زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں Read More »

خیبرپختونخوا میں 2,800 نئی ملازمتیں! کم پڑھے لکھے بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری، نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا

خیبرپختونخوا میں 2,800 نئی ملازمتیں! کم پڑھے لکھے بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری، نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا

کم پڑھے لکھے اور بے روزگار افراد کے لیے خوشخبری آگئی ہے کیونکہ خیبرپختونخوا حکومت نے اسکولوں میں چوکیدار کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کے 28 اضلاع میں مجموعی طور پر 2,800 نئی نوکریاں دی جائیں گی، جس سے ہزاروں افراد کو روزگار کے مواقع میسر

خیبرپختونخوا میں 2,800 نئی ملازمتیں! کم پڑھے لکھے بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری، نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا Read More »

پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات بالکل نہیں ہونے چاہئیں، گورنر سندھ کا بڑا مؤقف سامنے آگیا

پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات بالکل نہیں ہونے چاہئیں، گورنر سندھ کا بڑا مؤقف سامنے آگیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ وہی رویہ اپنایا جانا چاہیے جو ماضی میں ایم کیو ایم کے ساتھ رکھا گیا تھا۔ یہ بات انہوں نے چیئرمین ایم

پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات بالکل نہیں ہونے چاہئیں، گورنر سندھ کا بڑا مؤقف سامنے آگیا Read More »

ن لیگ اور پیپلزپارٹی لمبی اننگز کھیلیں گے، ملک کی بہتری کے لیے کام کریں گے، ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وہ سیاسی زندگی میں لمبی اننگز کھیلنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور پاکستان کی بہتری کے لیے کام کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ وہ سپیکر بننے کے لیے

ن لیگ اور پیپلزپارٹی لمبی اننگز کھیلیں گے، ملک کی بہتری کے لیے کام کریں گے، ایاز صادق Read More »

احتجاج اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، واضح راستہ اختیار کرنا ہوگا،سینیٹرناصربٹ

سینیٹر ناصر بٹ نے کہا ہے کہ احتجاج اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے اور اپوزیشن کو واضح راستہ اختیار کرنا ہوگا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر ناصر بٹ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم خود اسمبلی میں جا کر اپوزیشن کو بات چیت کی دعوت دے چکے ہیں۔ ناصر بٹ نے کہا کہ

احتجاج اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، واضح راستہ اختیار کرنا ہوگا،سینیٹرناصربٹ Read More »

Scroll to Top