وزیر اعلیٰ کے سکیورٹی گارڈ کے بھائی کو بھرتی نہ کرنے پر گریڈ 20 پروفیسر کا تبادلہ
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے سکیورٹی گارڈ عارف کے بھائی کو کلاس فور کی نوکری نہ دینے پر گریڈ 20 کے پروفیسر ڈاکٹر امداد اللہ کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ پروفیسرڈاکٹر امداد اللہ نے اپنی فیس بک پوسٹ میں الزام عائد کیا کہ انہیں اس بھرتی کے لیے شدید دباؤ ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن اور دیگر […]
وزیر اعلیٰ کے سکیورٹی گارڈ کے بھائی کو بھرتی نہ کرنے پر گریڈ 20 پروفیسر کا تبادلہ Read More »










