فوجی احتساب نے اداروں پر عوام کا اعتماد بڑھایا، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، طارق فضل چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج میں شروع کیے گئے تاریخی احتسابی عمل نے عوام کا اداروں پر اعتماد مضبوط کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے ادارے کے […]









