تازہ ترین

خبردار! کولڈ ڈرنکس پینے والوں کے لیے خطرناک حقیقت سامنے آ گئی

لندن: برطانیہ میں صحت کے ماہرین نے کولڈ ڈرنکس اور انرجی ڈرنکس کے زیادہ استعمال پر سخت وارننگ جاری کر دی ہے، حال ہی میں ایک صحت مند 50 سالہ شخص روزانہ انرجی ڈرنکس پینے کے باعث اسٹروک کا شکار ہوگیا۔ اس واقعے کے بعد ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ انرجی ڈرنکس دل کی بیماریوں […]

خبردار! کولڈ ڈرنکس پینے والوں کے لیے خطرناک حقیقت سامنے آ گئی Read More »

خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ،ملکی توانائی کے شعبے کے لیے خوشخبری

اسلام آباد: ملک میں توانائی کے شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ او جی ڈی سی

خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ،ملکی توانائی کے شعبے کے لیے خوشخبری Read More »

پی ٹی آئی کے ایک اور اہم رہنما نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے، لیہ سے تعلق رکھنے والے اہم سیاسی رہنما سجاد حسین المعروف سجن خان نے پارٹی چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سجن خان نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے دوران باقاعدہ پی

پی ٹی آئی کے ایک اور اہم رہنما نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں Read More »

گورنر راج سے بہتر آئینی راستے اختیار کیے جائیں، عبدالغفور حیدری

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سیکریٹری جنرل عبدالغفور حیدری نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ باتیں دانشمندانہ نہیں ہیں اور ایسے غیر معمولی اقدامات نہ صرف سیاسی عدم

گورنر راج سے بہتر آئینی راستے اختیار کیے جائیں، عبدالغفور حیدری Read More »

پارٹی کے کچھ رہنما جھوٹ بول کر بہنوں کو خوش کرتے ہیں، شیر افضل مروت

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے بیرسٹر گوہر کو مین آف دی میچ قرار دیا، جس کا مقصد پارٹی کے اندر سیاسی صورتحال اور کارکردگی کو اجاگر کرنا بتایا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ یہ اقدام پارٹی کے

پارٹی کے کچھ رہنما جھوٹ بول کر بہنوں کو خوش کرتے ہیں، شیر افضل مروت Read More »

پی ٹی آئی کا رویہ گورنر راج کی ضرورت پیدا کر سکتا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانا نہ تو ان کا اور نہ ہی ان کی پارٹی کا مطالبہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ وہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں بھی نہیں اور صوبے میں

پی ٹی آئی کا رویہ گورنر راج کی ضرورت پیدا کر سکتا ہے، بلاول بھٹو Read More »

گورنر راج نافذ کرنے کے امکانات بڑھ گئے، اختیار ولی نے صورتحال واضح کر دی

اسلام آباد: وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کے حوالے سے فیصلہ زیر غور ہے اور معاملہ اب عملی سطح تک پہنچ چکا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاملے پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے

گورنر راج نافذ کرنے کے امکانات بڑھ گئے، اختیار ولی نے صورتحال واضح کر دی Read More »

حکومت نے اسپیکر ہاؤس میں مذاکرات کی پیشکش کی مگر پی ٹی آئی قیادت نے مسترد کر دیا، رانا ثنا

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو متعدد بار مذاکرات کی دعوت دی مگر پارٹی کی سینئر قیادت نے بتایا کہ انہیں بات چیت کی اجازت نہیں۔ ان کے مطابق بانی پی ٹی آئی سیاست کے بجائے محاذ آرائی کی راہ

حکومت نے اسپیکر ہاؤس میں مذاکرات کی پیشکش کی مگر پی ٹی آئی قیادت نے مسترد کر دیا، رانا ثنا Read More »

افغان سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، افغان علماء کا بڑا فیصلہ

کابل: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کابل میں طالبان سے منسلک مذہبی علماء کا ایک بڑا اجتماع منعقد ہوا، جس میں ملک کے تمام 34 صوبوں سے ایک ہزار سے زائد علماء نے شرکت کی۔ کانفرنس کے اختتام پر جاری کردہ قرارداد میں واضح اعلان کیا گیا کہ افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف

افغان سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، افغان علماء کا بڑا فیصلہ Read More »

غیرملکی کرنسی کی خریدوفروخت :اسٹیٹ بینک کا بڑاحکم جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منی چینجرز کے لیے غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت سے متعلق نئی اور اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نئے سال کے آغاز سے فارن ایکسچینج کا کاروبار ایک نئے نظام کے تحت چلایا جائے گاجس کے تحت کرنسی خریدنے یا فروخت کرنے والے

غیرملکی کرنسی کی خریدوفروخت :اسٹیٹ بینک کا بڑاحکم جاری Read More »

Scroll to Top