تازہ ترین

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ برابر کردیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر اور سابق کپتان ویرات کوہلی نے رائے پور میں جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار سنچری جڑ کر سچن ٹنڈولکر کا ایک اور منفرد ریکارڈ برابر کر لیا۔ سیریز میں یہ ان کی مسلسل دوسری اور ون ڈے انٹرنیشنل کیریئر کی 53ویں سنچری تھی جبکہ مجموعی […]

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ برابر کردیا Read More »

سہیل آفریدی عمران خان کی توقعات پر پورا اتر رہے ہیں،بیرسٹر سیف

شاہد جان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہا ہےکہ بانی چیئرمین کی صحت اس وقت بالکل ٹھیک ہے اور جیل میں جو سختیاں ہیں وہ برداشت کر رہے ہیں۔ پشاور کے نشترہال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ

سہیل آفریدی عمران خان کی توقعات پر پورا اتر رہے ہیں،بیرسٹر سیف Read More »

فیلڈمارشل سید عاصم منیر سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات،عسکری تعلقات کوفروغ دینے پراتفاق

بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعاون پر بات چیت کی گئی۔ فریقین نے

فیلڈمارشل سید عاصم منیر سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات،عسکری تعلقات کوفروغ دینے پراتفاق Read More »

ایپل کا نیا آئی فون 17 ای سیریز حیرت انگیز خصوصیات کے ساتھ لانچنگ کیلئے تیار

ایپل نے اپنے اگلے بجٹ ماڈل آئی فون 17eکو متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی ہےجس میں صارفین کے لیے پہلے سے زیادہ جدید اور بہتر فیچرز شامل کیے جانے کی توقع ہے۔ رپورٹس کے مطابق نئے ماڈل میں اسکرین کے بیزلز مزید پتلے کیے جائیں گے اور یہ آئی فون 14 طرز کا

ایپل کا نیا آئی فون 17 ای سیریز حیرت انگیز خصوصیات کے ساتھ لانچنگ کیلئے تیار Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کمانڈر رائل سعودی فورسز کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پرتبادلہ خیال

فیلڈ مارشل سیّد عاصم منیر سے کمانڈر رائل سعودی فورسز لیفٹیننٹ جنرل فہد بن سعود نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز (GHQ) راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی اور دو طرفہ دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کمانڈر رائل سعودی فورسز کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پرتبادلہ خیال Read More »

انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور، عدالت کا رہائی کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہائی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے رہائی سے قبل ہدایت کی کہ محمد علی مرزا دو ضمانتی مچلکوں کے ذریعے کل 10 لاکھ روپے جمع کرائیں، ہر مچلکے کی مالیت 5 لاکھ روپے ہوگی۔ مقدمے

انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور، عدالت کا رہائی کا حکم Read More »

ٹی20 انٹرنیشنل رینکنگ جاری، پاکستانی کھلاڑی نےنمبر ون پوزیشن حاصل کر لی

پاکستانی اوپننگ بیٹر صائم ایوب نے سری لنکا اور زمبابوے کے خلاف ہوم ٹرائی سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد آئی سی سی ٹی20 انٹرنیشنل آل راؤنڈر رینکنگ میں دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ 23 سالہ صائم نے پانچ اننگز میں مجموعی طور پر 118 رنز اسکور کیے اور 114.56 کے اسٹرائیک ریٹ

ٹی20 انٹرنیشنل رینکنگ جاری، پاکستانی کھلاڑی نےنمبر ون پوزیشن حاصل کر لی Read More »

پی ٹی آئی ارکان کو آزاد قرار دینے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

پی ٹی آئی ارکان کو آزاد قرار دینے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ارکان کو آزاد قرار دینے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، اسمبلی میں پارٹی اور آزاد ممبران کی حیثیت پر اہم اثر متوقع تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان اسمبلی کو آزاد قرار دینے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ

پی ٹی آئی ارکان کو آزاد قرار دینے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ Read More »

پی ٹی آئی میں اختلافات کی شدت! سیاسی اور ٹیکنوکریٹ قیادت میں خلیج بڑھ گئی

پی ٹی آئی میں اختلافات کی شدت! سیاسی اور ٹیکنوکریٹ قیادت میں خلیج بڑھ گئی

پی ٹی آئی میں شدید اختلافات، سیاسی اور ٹیکنوکریٹ قیادت کے درمیان خلیج بڑھ گئی، پارٹی کی یکجہتی پر سوالات اٹھ گئے تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں سیاسی اور ٹیکنوکریٹ قیادت کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، جس سے پارٹی کے اندرونی محاذ پر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

پی ٹی آئی میں اختلافات کی شدت! سیاسی اور ٹیکنوکریٹ قیادت میں خلیج بڑھ گئی Read More »

سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت کیا ہو گئی؟جانئے

سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت کیا ہو گئی؟جانئے

ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے، اور کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی قیمتوں میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی۔ سونے کے خریداروں کے لیے یہ خوشخبری ہے جبکہ سرمایہ کار محتاط نظر آ رہے ہیں۔ صرافہ مارکیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق: فی تولہ سونا مزید

سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت کیا ہو گئی؟جانئے Read More »

Scroll to Top