ضمنی انتخابات،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم کامعاون خصوصی طلب
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 185 ڈیرہ غازی خان کے ضمنی انتخاب میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان اور مسلم لیگ ن کے امیدوار محمود قادر خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ نوٹس کے مطابق آئین کے آرٹیکل 218(3) […]
ضمنی انتخابات،ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم کامعاون خصوصی طلب Read More »









