پی ایس ایل معاہدوں کی تجدید، پی سی بی نے فرنچائزز کو باضابطہ پیشکش بھیج دی
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن رپورٹ مکمل ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام موجودہ فرنچائزز کو معاہدوں کی تجدید کی باضابطہ پیشکش ارسال کر دی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے فرنچائز مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ ڈیڈ لائن تک اپنے فیصلے سے بورڈ کو […]
پی ایس ایل معاہدوں کی تجدید، پی سی بی نے فرنچائزز کو باضابطہ پیشکش بھیج دی Read More »










