سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، زیتون بی بی کو 50 سال بعد ریلیف مل گیا
سپریم کورٹ نے نصف صدی تک وراثتی جائیداد کے حقوق کے حصول کے لیے قانونی جنگ لڑنے والی ڈیرہ اسماعیل خان کی رہائشی زیتون بی بی کی درخواست پر تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے انہیں حتمی ریلیف فراہم کر دیا ۔ عدالتِ عظمیٰ نے مخالف فریق کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست مسترد کرتے […]
سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، زیتون بی بی کو 50 سال بعد ریلیف مل گیا Read More »










