افغان طلبا کیلئے بڑی خبر، پی ایم ڈی سی نے اہم اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ملک میں زیر تعلیم افغان میڈیکل طلبا کی قانونی حیثیت اور رجسٹریشن سے متعلق تفصیلی اعلامیہ جاری کر دیا ہے، اعلامیے کے مطابق پاکستان میں تعلیم حاصل کرنے والے تمام غیر ملکی طلبا پر بلاامتیاز یکساں قوانین اور ویزا پالیسی لاگو ہوتی ہے اور طب کی تعلیم کے لیے […]
افغان طلبا کیلئے بڑی خبر، پی ایم ڈی سی نے اہم اعلامیہ جاری کردیا Read More »










