قطر کے وزیراعظم اور ایرانی وزیر خارجہ کی تہران میں ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے اہم ملاقات کی، دونوں رہنماوں کا خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ قطری وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات میں خطے کے اندر […]
قطر کے وزیراعظم اور ایرانی وزیر خارجہ کی تہران میں ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »









