Web Desk

اسلام آباد یا پشاور بند کرنے سے عمران خان کی سزا ختم نہیں ہوگی، گورنر خیبر پختونخوا

لاہور:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اسلام آباد یا پشاور کو بند کرنے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا ختم نہیں ہو سکتی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ احتجاج اور دھرنوں کے ذریعے عدالتی فیصلے تبدیل نہیں کیے جا سکتے۔ فیصل کریم کنڈی […]

اسلام آباد یا پشاور بند کرنے سے عمران خان کی سزا ختم نہیں ہوگی، گورنر خیبر پختونخوا Read More »

مارکو روبیو نے غزہ سے متعلق پاکستان کے مؤقف کی تصدیق کر دی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان نے تاحال غزہ میں فوجی دستے بھیجنے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مؤقف واضح ہے کہ کسی بھی ممکنہ شمولیت کا انحصار شہریوں کے تحفظ کی ضمانتوں اور واضح قواعدِ کار پر ہوگا۔ صحافیوں کے سوال پر

مارکو روبیو نے غزہ سے متعلق پاکستان کے مؤقف کی تصدیق کر دی Read More »

قبروں کی بے حرمتی

لوئر کوہستان میں چیئر لفٹ کا افسوسناک واقعہ

ضلع لوئر کوہستان میں دریائے سندھ پر قائم چیئرلفٹ (ڈولی) سے گرنے سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ افسوسناک واقعہ ترازئی بندہ کے علاقے میں پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 42 سالہ عبدالوکیل نے پہلے اپنے بیٹے کو بحفاظت چیئرلفٹ سے اتارا، تاہم اسی دوران لفٹ میں اچانک فنی خرابی پیدا ہو

لوئر کوہستان میں چیئر لفٹ کا افسوسناک واقعہ Read More »

پاکستان کا طالبان حکومت کو سخت ڈیمارش جاری، افغان سرزمین سے دہشت گرد حملوں پر شدید تشویش کا اظہار

پاکستان نے افغان سرزمین سے ہونے والے دہشت گرد حملوں پر افغان طالبان حکومت کے سامنے سخت احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے باضابطہ ڈیمارش جاری کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق آج افغان طالبان حکومت کے زیرِ اثر سرگرم خوارج گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والے عناصر نے ضلع شمالی

پاکستان کا طالبان حکومت کو سخت ڈیمارش جاری، افغان سرزمین سے دہشت گرد حملوں پر شدید تشویش کا اظہار Read More »

مینا خان آفریدی کا18لائبریریوں کی تزئین و آرائش کا اعلان

خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم و بلدیات مینا خان آفریدی کی زیر صدارت محکمہ اعلیٰ تعلیم کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نوتعینات سیکرٹری اعلیٰ تعلیم ڈاکٹر اسرار نے محکمہ کی کارکردگی، جاری منصوبوں اور آئندہ اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ انصاف فیمیل و آرپن

مینا خان آفریدی کا18لائبریریوں کی تزئین و آرائش کا اعلان Read More »

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں یومِ سیاہ منایا

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں نے بلدیاتی انتخابات کو چار سال مکمل ہونے پر صوبائی حکومت کے خلاف 19 دسمبر کو “یومِ سیاہ” منایا۔ صوبائی اتحاد کی کال پر صوبے بھر میں احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے کیے گئے جن میں بلدیاتی نمائندوں اور عام  کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ احتجاجی ریلیاں پشاور، نوشہرہ، مردان، خیبر،

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں یومِ سیاہ منایا Read More »

وفاق کی جانب سے این ایف سی فنڈز کی عدم فراہمی پرضم اضلاع میں ترقیاتی منصوبے متاثر ہورہے ہیں ،وزیراعلی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نےکہا ہے کہ این ایف سی کے تحت صوبے کے حصے کے وعدہ شدہ فنڈز، جو سہ ماہی بنیادوں پر جاری ہونے تھے تاحال مالی سال 2025-26 کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے ریلیز نہیں کیے گئے، فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث ضم اضلاع میں ترقیاتی منصوبے

وفاق کی جانب سے این ایف سی فنڈز کی عدم فراہمی پرضم اضلاع میں ترقیاتی منصوبے متاثر ہورہے ہیں ،وزیراعلی Read More »

ہری پور ضمنی انتخابات ،الیکشن کمیشن نے فارم 47 کے حوالے سے شفیع جان کے الزامات بے بنیاد قراردے دیئے

الیکشن کمیشن نے ہری پور ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مخصوص گروہ الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ جاری پریس ریلیزمیں الیکشن کمیشن نےکہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے ترجمان شفیع جان نے انتخابی عمل کے بارے میں بے بنیاد الزامات

ہری پور ضمنی انتخابات ،الیکشن کمیشن نے فارم 47 کے حوالے سے شفیع جان کے الزامات بے بنیاد قراردے دیئے Read More »

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 122 رنز کے ہدف کو 17 ویں اوور میں صرف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پاکستان کی بیٹنگ

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا Read More »

امیرحیدر ہوتی کا خیبرپختونخوا حکومت کو مشورہ

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعلی امیر حیدر خان ہوتی کہا کہ بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ دہشتگردی اے این پی کی پیداوار ہےلیکن یہ مکمل طور پر غلط فہمی ہے۔ مردان کے علاقے پلوڈھیری میں ورکرز کنونشن کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ دہشتگردی پچھلے 45 سال کے

امیرحیدر ہوتی کا خیبرپختونخوا حکومت کو مشورہ Read More »

Scroll to Top