Web Desk

دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں استحکام، غیر معمولی کمی کے بعد صورتحال معمول پرآگئی

دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں حالیہ غیر معمولی کمی کے بعد صورتحال میں نمایاں بہتری آ گئی ہے اور دریا کا بہاؤ دوبارہ گزشتہ دس برسوں کی معمول کی حد میں داخل ہو چکا ہے۔ وزارتِ آبی وسائل کے تحت دفترِ پاکستان کمشنر برائے سندھ طاس کی جانب سے […]

دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں استحکام، غیر معمولی کمی کے بعد صورتحال معمول پرآگئی Read More »

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز نے بویاکیمپ پر خودکش حملہ ناکام بنادیا،5دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں بویہ قلعہ پر دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے خودکش حملے اور اس کے بعد زمینی دراندازی کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر کارروائی کے ذریعے ناکام بناتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے ایک ڈمپر کے ذریعے خودکش دھماکہ

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز نے بویاکیمپ پر خودکش حملہ ناکام بنادیا،5دہشت گرد ہلاک Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ،17 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےجبکہ 17 اہم اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق، مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.24 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ سالانہ بنیادوں پر یہ شرح کم ہو کر 3.75

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ،17 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں Read More »

خیبرپختونخوا کے کالجز اور جامعات میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان

اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق صوبے کے کالجز اور جامعات یکم جنوری سے پندرہ جنوری تک بند رہیں گی۔ یہ بھی پڑھیں : خیبرپختونخوا کابینہ نے نئے ضلع کے قیام کی منظوری دیدی سرمائی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات 25 دسمبر سے 28

خیبرپختونخوا کے کالجز اور جامعات میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان Read More »

بنگلہ دیش :عثمان ہادی کو قتل کرنے والے ’’را‘‘ ایجنٹس کی تصاویر منظر عام پر آگئی

بنگلہ دیش میں طلبہ رہنما عثمان ہادی کے قتل کے معاملے میں مبینہ طور پر ملوث افراد کی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق عثمان ہادی پر فائرنگ میں ملوث مشتبہ شوٹرز کی فوٹیج 6 دسمبر 2025 کو بھارت سے بنگلہ دیش میں پٹرپول-بینا پول سرحد عبور کرتے ہوئے دیکھا

بنگلہ دیش :عثمان ہادی کو قتل کرنے والے ’’را‘‘ ایجنٹس کی تصاویر منظر عام پر آگئی Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ نے نئے ضلع کے قیام کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے کہا ہے کہ احساس ریڑھی بان پروگرام کےتحت قانون کومنظوری دیکر اسمبلی میں پیش کیاجائےگا۔ خیبرپختونخوا کابینہ کے اجلاس کی تفصیلات بتاتے ہوئے شفیع جان نے کہاکہ صوبے میں اس وقت ایک لاکھ چالیس ہزار ریڑھی بان موجود ہیں اور ان کے

خیبرپختونخوا کابینہ نے نئے ضلع کے قیام کی منظوری دیدی Read More »

انسداد دہشت گردی عدالت کا جی او آر گیٹ حملہ کیس میں بڑا فیصلہ

لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں نومئی کو کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چودھری اور محمود الرشید کو دس دس سال قید کی سزا سنائی، جبکہ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود

انسداد دہشت گردی عدالت کا جی او آر گیٹ حملہ کیس میں بڑا فیصلہ Read More »

فیکٹ چیک، پاکستانی میڈیا کے کچھ چینلز پانی روکنے کی خبر کو غیر منسوب ذرائع سے چلا کر بلا وجہ کی سنسنی پھیلا رہے ہیں، ذرائع انڈس واٹر کمیشن

انڈس واٹر ٹریٹی کمیشن کے مطابق اس موسم میں دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں ایک گھنٹے سے ڈیڑھ گھنٹے تک ہونے والے اتار چڑھاؤ کو ایک تاریخی اور معمول کا عمل قرار دیا گیا ہے۔ کمیشن کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ اس سلسلے میں کسی قسم کا کوئی الارم جاری نہیں کیا

فیکٹ چیک، پاکستانی میڈیا کے کچھ چینلز پانی روکنے کی خبر کو غیر منسوب ذرائع سے چلا کر بلا وجہ کی سنسنی پھیلا رہے ہیں، ذرائع انڈس واٹر کمیشن Read More »

سوات میں نجی گاڑیوں میں پولیس لائٹس اور کالے شیشوں پر پابندی عائد

سوات میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سلیم جان نے امن و امان کی صورتحال اور عوامی تحفظ کے خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت متعدد پابندیاں نافذ کر دی ہیں۔ ان پابندیوں کے تحت نجی گاڑیوں میں پولیس لائٹس، سائرن اور کسی بھی قسم کے سرکاری نشانات کے استعمال کے ساتھ

سوات میں نجی گاڑیوں میں پولیس لائٹس اور کالے شیشوں پر پابندی عائد Read More »

بنگلہ دیش کے نوجوان رہنما کے قتل میں بھارت ملوث، قاتل اور سہولت کار بھارت فرار

بنگلہ دیش میں ایک مقبول نوجوان سیاسی رہنما کی ہلاکت کے بعد دارالحکومت ڈھاکا سمیت مختلف شہروں میں کشیدگی پھیل گئی۔ حکام اور شہری حلقوں کی جانب سے آئندہ عام انتخابات سے قبل مزید بدامنی کے خدشات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں جن میں مذکورہ رہنما خود بھی امیدوار تھے۔ جمعے کی صبح سڑکوں

بنگلہ دیش کے نوجوان رہنما کے قتل میں بھارت ملوث، قاتل اور سہولت کار بھارت فرار Read More »

Scroll to Top