تمہاری شکستیں تاریخ میں لکھی ہیں، کرکٹ کے میدان میں مٹائی نہیں جا سکتیں: محسن نقوی کا مودی کو کرارا جواب
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کے متنازعہ ٹویٹ پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کرارا جواب دیا ہے۔ بھارتی وزیرِاعظم نے ایشیا کپ فائنل کے بعد اپنی ٹویٹ میں کرکٹ کو جنگ سے تشبیہ دیتے ہوئے لکھاکھیل کے میدان پر ہو یا آپریشن سندور، نتیجہ […]










