عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں تین دن کے وقفے کے بعد سونا پھر سے مہنگا ہوگیا
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں تین دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1900 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 97 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔دس گرام […]
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں تین دن کے وقفے کے بعد سونا پھر سے مہنگا ہوگیا Read More »










