Humayoun

امن جرگے میں شرکت ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی باجوڑ پہنچ گئے

امن جرگے میں شرکت ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی باجوڑ پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ہیلی کاپٹر کے ذریعے باجوڑ سکاوٹس پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ایم پی اے انور زیب خان اور باجوڑ کے دیگر پارلیمنٹیرینز سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کچھ دیر بعد باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے باجوڑ امن جرگے میں بھی شرکت کریں گے۔ […]

امن جرگے میں شرکت ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی باجوڑ پہنچ گئے Read More »

لنڈی کوتل میں افغان مہاجرین کا احتجاج ، مرکزی سڑک بند ، وجہ کیابنی ؟ جانئے

لنڈی کوتل میں افغان مہاجرین کا احتجاج ، مرکزی سڑک بند ، وجہ کیابنی ؟ جانئے

لنڈی کوتل میں قائم افغان مہاجرین کے ٹرانزٹ کیمپ میں مہاجرین نے انٹری پراسس میں سست روی کے خلاف احتجاج کیا، جس کے باعث کیمپ کی جانب جانے والی مرکزی سڑک بند ہو گئی اور آمدورفت شدید متاثر ہوئی۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ تین دنوں سے کیمپ میں داخل

لنڈی کوتل میں افغان مہاجرین کا احتجاج ، مرکزی سڑک بند ، وجہ کیابنی ؟ جانئے Read More »

سونے کی قیمت کم ہوگی یا بڑھے گی؟ سونے کی قیمت کا اگلا رخ کیا ہوگا؟ بڑی کاروباری کمپنی کی پیشگوئی منظرعام پر آ گئی

سونے کی قیمت کم ہوگی یا بڑھے گی؟ سونے کی قیمت کا اگلا رخ کیا ہوگا؟ بڑی کاروباری کمپنی کی پیشگوئی منظرعام پر آ گئی

دنیا کی سب سے بڑی کاروباری کمپنی گولڈ مین ساکس نے سونے کی قیمت کے بارے میں اپنی پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق مستقبل میں سونے کی نرخوں میں مزید اضافہ کے امکانات زیادہ ہیں۔ کمپنی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باوجود سونے کے نرخ میں ایک

سونے کی قیمت کم ہوگی یا بڑھے گی؟ سونے کی قیمت کا اگلا رخ کیا ہوگا؟ بڑی کاروباری کمپنی کی پیشگوئی منظرعام پر آ گئی Read More »

کیا اب کھانا پکانا بھی مشکل ہو جائیگا؟ گھی اور تیل 150 روپے فی کلو تک مہنگے ہونے کا خدشہ

کیا اب کھانا پکانا بھی مشکل ہو جائیگا؟ گھی اور تیل 150 روپے فی کلو تک مہنگے ہونے کا خدشہ

ملک میں مہنگائی کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے باعث گھی اور تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس سے عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں 100 سے 150 روپے فی کلو تک

کیا اب کھانا پکانا بھی مشکل ہو جائیگا؟ گھی اور تیل 150 روپے فی کلو تک مہنگے ہونے کا خدشہ Read More »

موٹر سائیکل خریدنا خواب بن گیا؟ قیمتوں میں اچانک اضافہ،عوام کیلئے بری خبر آگئی

موٹر سائیکل خریدنا خواب بن گیا؟ قیمتوں میں اچانک اضافہ،عوام کیلئے بری خبر آگئی

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی ہے، جہاں یونائیٹڈ آٹو انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے 3 اپریل کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، بڑھتی ہوئی مہنگائی کے دباؤ کے باوجود قیمتوں کو مستحکم رکھنے کی کوشش

موٹر سائیکل خریدنا خواب بن گیا؟ قیمتوں میں اچانک اضافہ،عوام کیلئے بری خبر آگئی Read More »

پی ایس ایل 11 کے 13 ویں میچ میں آج کونسی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟ میچ پاکستانی وقت کے مطابق کس وقت شروع ہوگا؟ جانئے

پی ایس ایل 11 کے 13 ویں میچ میں آج کونسی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟ میچ پاکستانی وقت کے مطابق کس وقت شروع ہوگا؟ جانئے

پاکستان سپر لیگ 11 کے 13 ویں میچ میں آج ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں ایک دوسرے کے سامنے ہوں گی۔ لاہور کے اس اہم میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق، پی ایس ایل 11 میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور

پی ایس ایل 11 کے 13 ویں میچ میں آج کونسی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟ میچ پاکستانی وقت کے مطابق کس وقت شروع ہوگا؟ جانئے Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام برقرار، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مہنگائی کا دباؤ کم

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام برقرار، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مہنگائی کا دباؤ کم

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپے کی سطح پر برقرار رہا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 4 لاکھ 20 ہزار 406 روپے پر

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں استحکام برقرار، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مہنگائی کا دباؤ کم Read More »

تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، 111 ڈالر کی حد عبور، مہنگائی میں مزید اضافہ کا خدشہ

تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، 111 ڈالر کی حد عبور، مہنگائی میں مزید اضافہ کا خدشہ

عالمی تیل مارکیٹ میں ایک بار پھر ہلچل مچ گئی ہے۔ امریکہ کی جانب سے ایران کو ڈیل کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم جاری کرنے کے بعد تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ امریکی ڈبلیوٹی آئی کروڈ آئل 11.4 فیصد اضافے کے بعد 111.54 ڈالر فی بیرل پر

تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، 111 ڈالر کی حد عبور، مہنگائی میں مزید اضافہ کا خدشہ Read More »

بارشوں کا سلسلہ تھمنے والا نہیں ،آئندہ ہفتےمزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

بارشوں کا سلسلہ تھمنے والا نہیں ،آئندہ ہفتےمزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 5 اپریل کی شام بلوچستان کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا، جو 9 اپریل تک بالائی

بارشوں کا سلسلہ تھمنے والا نہیں ،آئندہ ہفتےمزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی Read More »

نوکری بچاؤ یا سیاست؟ صوبے بھر میں سرکاری ملازمین پر سیاسی پابندی، خصوصی سیل قائم

نوکری بچاؤ یا سیاست؟ صوبے بھر میں سرکاری ملازمین پر سیاسی پابندی، خصوصی سیل قائم

خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے صوبے بھر میں سرکاری ملازمین کی سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات اٹھاتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے اندر ایک خصوصی نگرانی سیل قائم کر دیا ہے۔ محکمہ نے جاری کردہ مراسلے میں تمام ضلعی تعلیمی افسران

نوکری بچاؤ یا سیاست؟ صوبے بھر میں سرکاری ملازمین پر سیاسی پابندی، خصوصی سیل قائم Read More »

Scroll to Top