Humayoun

دیر بالا میں افسوسناک واقعہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ، بیٹا اور خاتون جاں بحق

ضلع کرم میں المناک سانحہ، گھر پر گولہ گرنے سے 4 افراد شہید، 8 زخمی

ضلع کرم کے علاقے سینٹرل کرم وراستہ میں ایک رہائشی گھر پر گولہ گرنے کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 4 افراد شہید جبکہ 8 دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس اور ہسپتال ذرائع کے مطابق تمام متاثرین کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ شہدا اور زخمیوں میں 5 بچے اور 4 خواتین […]

ضلع کرم میں المناک سانحہ، گھر پر گولہ گرنے سے 4 افراد شہید، 8 زخمی Read More »

پاکستان ائیر فورس کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ، دوافسران شہید ، آئی ایس پی آر

پاکستان ائیر فورس کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ، دوافسران شہید ، آئی ایس پی آر

مردان کے قریب پاک فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ دورانِ پرواز حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثے میں فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور لیفٹیننٹ طحہٰ عباسی جامِ

پاکستان ائیر فورس کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ، دوافسران شہید ، آئی ایس پی آر Read More »

امن کا سورج طلوع، پاکستان کی میزبانی میں ایران اور امریکا کے معاہدے پر دستخط ہونگے، شہبا زشریف

امن کا سورج طلوع، پاکستان کی میزبانی میں ایران اور امریکا کے معاہدے پر دستخط ہونگے، شہبا زشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہائوس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن کا سورج طلوع، ایران اور امریکا کے درمیان تاریخی امن معاہدہ 19 جون کو جنیوا میں ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا نے امن کی جانب ایک تاریخی پیش رفت حاصل کر لی ہے اور ’’امن کا

امن کا سورج طلوع، پاکستان کی میزبانی میں ایران اور امریکا کے معاہدے پر دستخط ہونگے، شہبا زشریف Read More »

بنوں دھماکہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا نوٹس، پولیس سے رپورٹ طلب، اہم بیان سامنے آ گیا

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پی ٹی آئی احتجاج کیس! وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد میں 4 اکتوبر کے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کی شہادت سے متعلق کیس کی اہم سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے اہم عدالتی احکامات جاری

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کی نااہلی یا کچھ اور؟ ملازمین سڑکوں پر نکل آئے، کیا مطالبہ سامنے آ گیا؟ جانیے

خیبر پختونخوا حکومت بجٹ کب پیش کرے گی؟ اہم خبر سامنے آگئی

خیبر پختونخوا میں بجٹ کی منظوری کا معاملہ معمہ بن گیا، فیصلہ تاحال نہ ہو سکا۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کے معاملے پر تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا، جس کے باعث صورتحال غیر یقینی کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ اور دیگر اہم

خیبر پختونخوا حکومت بجٹ کب پیش کرے گی؟ اہم خبر سامنے آگئی Read More »

خاموش سفارتکاری رنگ لے آئی؟ امریکا ایران معاہدہ، پاکستان کی ثالثی کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا جانے لگا

پاکستان کی ثالثی کوششیں قابل تعریف، امریکا اور ایران کے امن معاہدے کا عالمی برادری کی جانب سے خیرمقدم۔ امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے پر عالمی برادری کا مثبت ردعمل سامنے آگیا ہے، جسے خطے میں دیرپا امن اور استحکام کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا

خاموش سفارتکاری رنگ لے آئی؟ امریکا ایران معاہدہ، پاکستان کی ثالثی کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا جانے لگا Read More »

موسم کروٹ بدلنے کو تیار؟ بارش یا شدید دھوپ، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

موسم کروٹ بدلنے کو تیار؟ بارش یا شدید دھوپ، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم بالائی اور پہاڑی علاقوں میں موسم کی صورتحال مختلف رہ سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور جھکڑ چلنے

موسم کروٹ بدلنے کو تیار؟ بارش یا شدید دھوپ، محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

نئے اسلامی سال کا آغاز کب ہوگا؟ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

نئے اسلامی سال کا آغاز کب ہوگا؟ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

محرم الحرام 1448کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔وزارت مذہبی امور کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس بادشاہی مسجد لاہور میں ہوگا۔ اس کے علاوہ سعودی عرب میں بھی آج شام کو اجلاس ہوگا جبکہ یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ بھی تبدیل کیاجاتا ہے

نئے اسلامی سال کا آغاز کب ہوگا؟ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا Read More »

سونے کی قیمت کہاں جا سکتی ہے؟ 6 ماہ میں ریکارڈ اضافہ متوقع، بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

عالمی منڈی میں اچانک بڑا اُلٹ پھیر، خام تیل سستا مگر سونے نے نئی اڑان بھر لی

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی اور ابتدائی امن معاہدے سے متعلق خبروں کے بعد عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پیر کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سونے کی قیمت میں 2.5 فیصد کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا، جس نے سرمایہ کاروں کی

عالمی منڈی میں اچانک بڑا اُلٹ پھیر، خام تیل سستا مگر سونے نے نئی اڑان بھر لی Read More »

دنیا کی نظریں ایران اور امریکا پر، اہم 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیں

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ مفاہمت کے لیے تیار کیے گئے 14 نکاتی مسودے کی تفصیلات منظرعام پر آگئی ہیں، جنہیں خطے اور عالمی سیاست میں ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق مجوزہ مسودے میں امریکی بحری ناکہ بندی کو 30 دن کے اندر ختم کرنے

دنیا کی نظریں ایران اور امریکا پر، اہم 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

Scroll to Top