کون کرے گا عمران خان سے ملاقات ؟ فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے
اڈیالہ جیل میں آج بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے وکلا اور فیملی کے افراد کی ملاقات کا دن ہے۔ ملاقات کے لیے پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے چھ افراد کی فہرست جیل حکام کو ارسال کی ہے۔ ملاقات کی فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان […]
کون کرے گا عمران خان سے ملاقات ؟ فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے Read More »










