جنگ رکوانےکیلئے سفارتی کوششیں، امریکی صدر اور فیلڈ مارشل کی بات چیت کی تصدیق
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران پاکستان کی سفارتی کوششوں کو اہم پیش رفت حاصل ہوئی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ حساس سفارتی بات چیت کی ہے تاکہ جنگ کے خطرے کو کم کیا جا سکے۔ وائٹ […]
جنگ رکوانےکیلئے سفارتی کوششیں، امریکی صدر اور فیلڈ مارشل کی بات چیت کی تصدیق Read More »










