Humayoun

گئی سردی پھر لوٹ آئی! بارش کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

گئی سردی پھر لوٹ آئی! بارش کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کے باعث گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے، اور رمضان میں موسم خوشگوار اور ٹھنڈا ہو گیا ہے۔ لاہور، راولپنڈی، میانوالی، سرگودھا، مریدکے، پنڈی بھٹیاں، تلہ گنگ، لالہ موسی، کھاریاں، خانقاہ ڈوگراں، گوجرانوالہ، نارووال، نوشہرہ ورکاں، شکرگڑھ، نورکوٹ، کرتارپور اور دیگر شہروں میں […]

گئی سردی پھر لوٹ آئی! بارش کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی Read More »

آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی آمد و رفت شروع

آبنائے ہرمز بند، پاکستان اب کس راستے سے تیل منگوا رہا ہے؟ اہم خبر سامنے آگئی

آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد پاکستان نے تیل کی فراہمی جاری رکھنے کے لیے متبادل راستہ اختیار کر لیا ہے اور اب بحر احمر کے راستے خام تیل منگوانا شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق Pakistan National Shipping Corporation (پی این ایس سی) کا ایک جہاز سعودی عرب کی Yanbu Port بندرگاہ

آبنائے ہرمز بند، پاکستان اب کس راستے سے تیل منگوا رہا ہے؟ اہم خبر سامنے آگئی Read More »

رمضان پیکج کے تحت ادائیگیاں جاری! 9 لاکھ سے زائد خاندانوں کو رقوم منتقل، مزمل اسلم نے اعداد و شمار جاری کر دیے

رمضان پیکج کے تحت ادائیگیاں جاری! 9 لاکھ سے زائد خاندانوں کو رقوم منتقل، مزمل اسلم نے اعداد و شمار جاری کر دیے

خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ مزمل اسلم نے رمضان پیکج کے حوالے سے اہم اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صوبے میں مستحق خاندانوں کو مالی امداد کی فراہمی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ وزیر خزانہ کے مطابق خیبرپختونخوا رمضان پیکج کے تحت اب تک 9 لاکھ 12 ہزار 89 (912,089) خاندانوں

رمضان پیکج کے تحت ادائیگیاں جاری! 9 لاکھ سے زائد خاندانوں کو رقوم منتقل، مزمل اسلم نے اعداد و شمار جاری کر دیے Read More »

ایرانی سپریم لیڈر زخمی؟ایرانی صدر کے بیٹے کا اہم بیان سامنے آگیا

ایرانی سپریم لیڈر زخمی؟ایرانی صدر کے بیٹے کا اہم بیان سامنے آگیا

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کی اطلاعات نے بین الاقوامی سطح پر ہلچل پیدا کر دی ہے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی نے انہیں ’رمضان کی جنگ کا زخمی فوجی‘ قرار دیا، تاہم چوٹ کی نوعیت اور شدت کے حوالے سے تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ غیر ملکی خبر

ایرانی سپریم لیڈر زخمی؟ایرانی صدر کے بیٹے کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »

گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ منقطع! بارش اور لینڈ سلائیڈنگ میں مسافر پھنس گئے

گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ منقطع! بارش اور لینڈ سلائیڈنگ میں مسافر پھنس گئے

گلگت بلتستان میں موسمی صورتحال کے باعث ملک کے دیگر شہروں سے زمینی رابطہ مکمل طور پر منقطع ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق شاہراہ قراقرم اپر کوہستان کے مختلف مقامات پر موسلا دھار بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں متعدد اہم راستے بند ہو گئے ہیں، جس کے سبب ٹریفک کی روانی متاثر

گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ منقطع! بارش اور لینڈ سلائیڈنگ میں مسافر پھنس گئے Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

سونا مزید مہنگا ہوگیا ، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ؟ جانئے

پاکستان میں سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت میں 3,700 روپے کا اضافہ پاکستانی اور عالمی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں مقامی سطح پر فی تولہ سونا 3,700 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، ملک

سونا مزید مہنگا ہوگیا ، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ؟ جانئے Read More »

قیمتوں کی اڑان محض افواہ! اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں مسترد کر دیں

قیمتوں کی اڑان محض افواہ! اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں مسترد کر دیں

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ اوگرا کے مطابق، کوئی نیا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا اور ایل پی جی کی قیمتیں ہر ماہ کی پہلی تاریخ سے ہی نافذ العمل

قیمتوں کی اڑان محض افواہ! اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں مسترد کر دیں Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد

ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سمیت کئی افراد نامزد، چالان عدالت میں پیش۔ پشاور میں انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 3 میں ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس میں سہیل آفریدی سمیت متعدد افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ کیس کے تفتیشی افسر نے

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد Read More »

ڈھاکا ، پہلا ونڈے ،بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ڈھاکا ، پہلا ونڈے ،بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ڈھاکا میں جاری تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 1:15 بجے سے ڈھاکا کے شیر بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم کے لیے یہ

ڈھاکا ، پہلا ونڈے ،بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

آپریشن غضب للحق! ژوب سیکٹر میں پاک فوج کا وار، افغان طالبان پوسٹیں اور اسلحہ چھوڑ کر فرار

آپریشن غضب للحق! ژوب سیکٹر میں پاک فوج کا وار، افغان طالبان پوسٹیں اور اسلحہ چھوڑ کر فرار

پاک فوج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر ژوب سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹ نمبر 2 اور 3 کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں طالبان پوسٹیں اور اپنا اسلحہ چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ ذرائع

آپریشن غضب للحق! ژوب سیکٹر میں پاک فوج کا وار، افغان طالبان پوسٹیں اور اسلحہ چھوڑ کر فرار Read More »

Scroll to Top