پاسدارانِ انقلاب کا بڑا دعویٰ، کویت میں امریکی اڈا نشانہ، بن گوریان ایئرپورٹ پر میزائلوں کی بارش
ایران کی نیم فوجی فورس پاسدارانِ انقلاب اسلامی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کویت میں موجود ایک امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اس کارروائی کے ساتھ ساتھ ایران نے بن گوریان ایئرپورٹ پر بھی میزائل حملے کیے ہیں۔ ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری کردہ ویڈیوز میں […]










