Humayoun

شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج، یکم شعبان 21 جنوری متوقع ہے ۔ شعبان المعظم کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے، اور ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مدنظر […]

شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا Read More »

اسلام آباد ، سوات اور ہنز ہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

اسلام آباد ، سوات اور ہنز ہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

اسلام آباد، سوات اور ہنزہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، سوات اور ہنزہ میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کشمیر کے شمال مغربی

اسلام آباد ، سوات اور ہنز ہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے Read More »

پیٹرول کے معاملے میں دھوکہ نہیں! قانونی پیٹرول پمپس کی شناخت کیلئے ’راہگزر‘ موبائل ایپ لانچ کر دی گئی

حکومت نے پیٹرولیم سیکٹر میں شفافیت اور اصلاحات کیلئے بڑے اقدامات شروع کر دیے’راہگزر‘ ایپ، جدید ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم اور ڈیجیٹل نگرانی سے غیر قانونی سرگرمیوں کا خاتمہ ممکن ہوگا۔ حکومت نے پیٹرولیم سیکٹر میں بہتری، شفافیت اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خاتمے کے لیے جامع اصلاحات پر عمل درآمد تیز کر دیا ہے۔

پیٹرول کے معاملے میں دھوکہ نہیں! قانونی پیٹرول پمپس کی شناخت کیلئے ’راہگزر‘ موبائل ایپ لانچ کر دی گئی Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی شرکت کی کشمکش! حتمی فیصلہ کب ہوگا؟ کھیل کے میدان سے اہم خبر آ گئی

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی شرکت کی کشمکش! حتمی فیصلہ کب ہوگا؟ کھیل کے میدان سے اہم خبر آ گئی

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ 21 جنوری کو سامنے آنے کا امکان ہے۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) بھارت میں میچز کھیلنے کے معاملے پر اب بھی اپنے موقف پر قائم ہے اور تاحال کوئی حتمی اعلان نہیں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق، آئی سی سی کے وفد

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی شرکت کی کشمکش! حتمی فیصلہ کب ہوگا؟ کھیل کے میدان سے اہم خبر آ گئی Read More »

سینیٹ میں بولنے کی حد طے! کون کتنے منٹ بول سکے گا؟ رولز میں ترمیم کا ایجنڈا سامنے آ گیا

سینیٹ میں بولنے کی حد طے! کون کتنے منٹ بول سکے گا؟ رولز میں ترمیم کا ایجنڈا سامنے آ گیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر قرۃ العین مری آئندہ اجلاس میں ایوان بالا میں تقریروں کے وقت کی حد متعین کرنے کے حوالے سے سینیٹ رولز میں ترمیم پیش کریں گی۔ اس سلسلے میں سینیٹ کا اجلاس اور ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ ترمیمی تجویز کے مطابق: قائد ایوان، قائد حزب

سینیٹ میں بولنے کی حد طے! کون کتنے منٹ بول سکے گا؟ رولز میں ترمیم کا ایجنڈا سامنے آ گیا Read More »

خیبرپختونخوا : پہاڑی علاقوں میں برفباری اورمیدانی علاقوں میں بارش شروع

موسم کروٹ بدلنے کو تیار! آئندہ 24 گھنٹوں میں کہاں بارش اور کہاں برفباری ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں کے موسم سے متعلق پیش گوئی جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے

موسم کروٹ بدلنے کو تیار! آئندہ 24 گھنٹوں میں کہاں بارش اور کہاں برفباری ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

سونا خواب بنتا جا رہا ہے، ایک ہفتے میں قیمت 8600 روپے مزید بڑھ گئی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عوام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ موجودہ ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 8600 روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونا عام شہری کی پہنچ سے مزید دور ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز

سونا خواب بنتا جا رہا ہے، ایک ہفتے میں قیمت 8600 روپے مزید بڑھ گئی Read More »

بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ! اسکردو میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری تک پہنچ گیا، سردی کی شدت میں مزید اضافہ

بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ! اسکردو میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری تک پہنچ گیا، سردی کی شدت میں مزید اضافہ

پاکستان کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کی لہر نے نظامِ زندگی کو جکڑ دیا ہے، اور برفانی ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سکردو میں پارہ منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے، جس سے سردی کی شدت غیر معمولی حد

بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ! اسکردو میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری تک پہنچ گیا، سردی کی شدت میں مزید اضافہ Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ ! بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیشی حکومت کا پاکستانی حکومت سے رابطہ

ٹی20 ورلڈ کپ ! بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیشی حکومت کا پاکستانی حکومت سے رابطہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نہ جانے کا معاملہ، بنگلادیشی حکومت نے پاکستانی حکومت سے رابطہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیشی حکومت نے پاکستانی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اگر بنگلادیش کی سیکیورٹی خدشات کا

ٹی20 ورلڈ کپ ! بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیشی حکومت کا پاکستانی حکومت سے رابطہ Read More »

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی تقرری پر پرویز الٰہی کا اہم بیان سامنے آگیا

رہنما پی ٹی آئی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری جمہوریت کے لیے مثبت ثابت ہوگی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر محمود خان اچکزئی کی تقرری

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی تقرری پر پرویز الٰہی کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »

Scroll to Top