ZEB

پاکستان کےای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ایک اور تاریخ رقم کر دی

پاکستان کے مایہ ناز ای سپورٹس کھلاڑی ارسلان ایش نے ایک بار پھر عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرتے ہوئے ایوولیوشن چیمپئن شپ سیریز (ایوو) 2026 میں ٹیکن 8 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ لاس ویگاس کنونشن سینٹر میں کھیلے گئے فائنل میں لاہور سے تعلق رکھنے والے ارسلان ایش نے […]

پاکستان کےای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ایک اور تاریخ رقم کر دی Read More »

اے این پی کا صوبائی وزیر مینا خان پرڈاکٹروں کی اسامیاں 15، 15 لاکھ میں بیچنے کا الزام

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی جنرل سیکریٹری حسین شاہ یوسفزئی نے صوبائی وزیر مینا خان پر شدید نوعیت کے کرپشن کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مینا خان نے سی ایم ہاؤس میں بیٹھ کر 15، 15 لاکھ روپے کے عوض ڈاکٹروں کی ایک ایک پوسٹ بیچی ہے۔ پشاور میں

اے این پی کا صوبائی وزیر مینا خان پرڈاکٹروں کی اسامیاں 15، 15 لاکھ میں بیچنے کا الزام Read More »

اسٹیٹ بینک کا بدھ کو تمام بینک بند رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جولائی بروز بدھ ملک بھر کے تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں میں عام تعطیل کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یکم جولائی بروز بدھ کو بینک ہالیڈے (تعطیل) ہوگی، جس کے باعث تمام تجارتی بینک عوامی لین دین کے

اسٹیٹ بینک کا بدھ کو تمام بینک بند رکھنے کا اعلان Read More »

واٹس ایپ صارفین کے لیے پی ٹی اے کی اہم ہدایات جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر کے صارفین کو فوری طور پر اپنے واٹس ایپ نمبر کو ایک فعال اور رجسٹرڈ سم سے منسلک کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی اے نے خبردار کیا ہے کہ غیر فعال، بلاک، ڈی ایکٹیویٹ یا غیر

واٹس ایپ صارفین کے لیے پی ٹی اے کی اہم ہدایات جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کے پہلے اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا ہےجس کے تحت صوبے کے بیشتر اضلاع میں یکم سے 5 جولائی تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق

خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی Read More »

وزیر پٹرولیم نے تیل کی قیمتیں کم ہونے کی خوشخبری سنا دی

عوام کو ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پہلے ہی ریکارڈ کمی لائی جا چکی ہے، وزیر پیٹرولیم

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو معاشی ریلیف کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور اسی عزم کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پہلے ہی ریکارڈ کمی لائی جا چکی ہے۔ اپنے ایک اہم بیان میں وفاقی وزیر نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا

عوام کو ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پہلے ہی ریکارڈ کمی لائی جا چکی ہے، وزیر پیٹرولیم Read More »

کراچی میں رینجرز تنصیب پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام،5 دہشتگرد جہنم واصل، اب تک کسی رینجرز اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں، سیکیورٹی ذرائع

کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر موسمیات کے قریب رینجرز کی اہم تنصیب پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ علاقے میں رینجرز کے انسدادِ دہشت گردی ونگ (CTW) کا کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ حملہ آج رات 8

کراچی میں رینجرز تنصیب پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام،5 دہشتگرد جہنم واصل، اب تک کسی رینجرز اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں، سیکیورٹی ذرائع Read More »

پاکستانی امپائر راشد ریاض وقار کیلئے بڑا اعزاز

پاکستان کے راشد ریاض وقار کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایمرجنگ پینل آف امپائرز میں شامل کرلیا گیا۔ 50 سالہ راشد ریاض وقار اتوار سے اپنے ٹیسٹ امپائرنگ کیریئر کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔ وہ ہرارے میں زمبابوے اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے واحد ٹیسٹ میچ میں آن فیلڈ امپائر

پاکستانی امپائر راشد ریاض وقار کیلئے بڑا اعزاز Read More »

خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں کی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں ناقابل قبول ہیں، ایمل ولی خان

خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں کی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں ناقابل قبول ہیں، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے خیبر پختونخوا میں نئے ڈاکٹروں کی بھرتیوں کے عمل میں سامنے آنے والی مبینہ بے ضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے بھر سے نوجوان ڈاکٹرز کی جانب سے بھرتیوں میں سنگین بے ضابطگیوں، میرٹ کی پامالی

خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں کی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں ناقابل قبول ہیں، ایمل ولی خان Read More »

پی ٹی آئی نے ایم این اے اقبال آفریدی کو شوکاز نوٹس جاری

پارٹی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی، پی ٹی آئی ایم این اے اقبال آفریدی کو شوکاز نوٹس جاری

شیراز احمد شیرازی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی کرنے پر قومی اسمبلی کے رکن (ایم این اے) اقبال آفریدی کو باقاعدہ شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ پارٹی قیادت کی جانب سے جاری کردہ شوکاز نوٹس کے مطابق اقبال آفریدی کو اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا

پارٹی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی، پی ٹی آئی ایم این اے اقبال آفریدی کو شوکاز نوٹس جاری Read More »

Scroll to Top