ZEB

سہیل آفریدی کو کسی نے اغوا نہیں کیا، وہ ڈرامائی انداز میں خود پولیس موبائل میں بیٹھے: ایم پی اے ثوبیہ شاہد

مسلم لیگ (ن) کی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ثوبیہ شاہد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے لاہور میں مبینہ اغوا کے دعوے کو سراسر مسترد کرتے ہوئے اسے ایک من گھڑت ڈراما قرار دیا ہے۔ ثوبیہ شاہد نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو کسی نے نہ تو گرفتار کیا ہے اور نہ ہی اغوا […]

سہیل آفریدی کو کسی نے اغوا نہیں کیا، وہ ڈرامائی انداز میں خود پولیس موبائل میں بیٹھے: ایم پی اے ثوبیہ شاہد Read More »

سی سی پی او پشاورکی کرپشن کے خلاف کارروائی، 13 اہلکار برطرف

 بدعنوانی اور کرپشن کے خلاف سخت اقدام اٹھاتے ہوئے کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) پشاور نے 13 پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ برطرف کیے گئے تمام 13 اہلکار خیبر پولیس سے تعلق رکھتے تھے جو لنڈی کوتل، طورخم اور دیگر اہم پولیس چوکیوں پر تعینات رہ چکے تھے۔

سی سی پی او پشاورکی کرپشن کے خلاف کارروائی، 13 اہلکار برطرف Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان میں مسلسل دو روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 7 ہزار 900 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 57 ہزار 236 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ 10 گرام

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ Read More »

ایم ڈی کیٹ اور میڈیکل داخلوں کا نظام بدلنے کا امکان: طلبہ کے لیے بڑی خبر

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کی ذیلی کمیٹی نے ملک میں ایم ڈی کیٹ اور میڈیکل کالجوں کے داخلہ نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی سفارش کر دی ہے۔ سینیٹر انوشہ رحمان کی کنوینرشپ میں سینیٹر ثمینہ زہری اور سینیٹر جہانزیب پر مشتمل ذیلی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں میڈیکل کالجوں کے داخلوں

ایم ڈی کیٹ اور میڈیکل داخلوں کا نظام بدلنے کا امکان: طلبہ کے لیے بڑی خبر Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ فیصلے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 88 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 391 روپے 22 پیسے فی لیٹر مقرر

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور ژالہ باری کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ شدید بارشوں کی وجہ سے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ، ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر

خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دوطرفہ تعاون اور علاقائی صورتحال پر گفتگو

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں پاک امریکا دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور حالیہ علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران خطے میں ہونے والی حالیہ پیش رفت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دوطرفہ تعاون اور علاقائی صورتحال پر گفتگو Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی: کورم کی نشاندہی کے باوجود پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے شور شرابے اور کورم کی کمی کی نشاندہی کے باوجود پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کر لی گئی۔ اجلاس مسند نشین انور خان کی صدارت میں ہوا، جس میں صوبائی وزیرِ قانون آفتاب عالم نے وزرا اور حکومت کی جانب سے یہ اہم

خیبرپختونخوا اسمبلی: کورم کی نشاندہی کے باوجود پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد منظور Read More »

200 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کےلئے بڑی خوشخبری

قومی بچت ڈویژن کے زیر اہتمام مظفرآباد میں 200 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی نمبر 107 منعقد کی گئی جس میں خوش نصیب فاتحین کے لیے انعامات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس قرعہ اندازی میں انعامات کو تین مختلف اقسام میں تقسیم کیا گیا تھا جس میں سب سے بڑا

200 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کےلئے بڑی خوشخبری Read More »

زمبابوے کے کھلاڑی نے سچن ٹنڈولکر کا تاریخی ریکارڈ توڑ دیا

زمبابوے کے تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز برینڈن ٹیلر نے بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا تاریخی ریکارڈ توڑ کر ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں سب سے طویل کریئر رکھنے والے کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں

زمبابوے کے کھلاڑی نے سچن ٹنڈولکر کا تاریخی ریکارڈ توڑ دیا Read More »

Scroll to Top