آئی جی ایف سی بلوچستان کی شہید میجر انور کاکڑ کے گھر آمد، اہلِ خانہ اور بچوں سے ملاقات
آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے شہید میجر انور کاکڑ کے گھر جا کر ان کے اہلِ خانہ اور بچوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔ اس موقع پر آئی جی ایف سی نے شہید کے بلند درجات، مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی خصوصی دعا کی۔ […]
آئی جی ایف سی بلوچستان کی شہید میجر انور کاکڑ کے گھر آمد، اہلِ خانہ اور بچوں سے ملاقات Read More »










