معصوم مصطفیٰ قتل کیس: سوات پولیس نےدو ملزمان گرفتارکرلئے، آلہ قتل برآمد
شہزاد نوید ضلع سوات کے تھانہ رحیم آباد پولیس نے ایک اہم کارروائی کے دوران دریا میں نہاتے ہوئے معصوم بچے کی جان لینے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی پی او سوات محمد عمر خان کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او فضل رحیم خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ تفتیش کرتے […]
معصوم مصطفیٰ قتل کیس: سوات پولیس نےدو ملزمان گرفتارکرلئے، آلہ قتل برآمد Read More »










