اسمارٹ میٹرز کی تنصیب لازمی قرار، وزارتِ توانائی اور آئی ایف سی میں معاہدہ طے
پاکستان کے پاور سیکٹر میں اصلاحات اور بجلی کی تقسیم کے نظام کو جدید بنانے کے لیے وزارتِ توانائی اور انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کے درمیان ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت ملک بھر میں تقریباً ایک کروڑ بجلی صارفین کو اسمارٹ میٹرز فراہم کیے جائیں […]
اسمارٹ میٹرز کی تنصیب لازمی قرار، وزارتِ توانائی اور آئی ایف سی میں معاہدہ طے Read More »










