ZEB

آبنائے ہرمزمیں بھارتی جہاز کے عملے کی ایران کےپاسداران انقلاب کے سامنے منت سماجت، آڈیو میسج وائرل

آبنائے ہرمز میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے بھارتی تیل بردار جہازوں پر فائرنگ کے واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ معروف امریکی صحافی جیکسن ہنکل کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی گئی اس آڈیو میں بھارتی بحری جہاز کے عملے کو ایرانی فورسز کے سامنے منت سماجت […]

آبنائے ہرمزمیں بھارتی جہاز کے عملے کی ایران کےپاسداران انقلاب کے سامنے منت سماجت، آڈیو میسج وائرل Read More »

مرکزی روہت ہلال کمیٹی نے ذوالقعدہ کے چاند سے متعلق اعلان کر دیا

مرکزی روہت ہلال کمیٹی نے ذوالقعدہ کے چاند سے متعلق اعلان کر دیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ذوالقعدہ 1447 ہجری کے چاند کی رویت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملک کے مختلف علاقوں سے چاند نظر آنے کی شرعی شہادتیں موصول ہوئی ہیںجس کے مطابق یکم ذوالقعدہ 1447 ہجری کل بروز اتوار 19

مرکزی روہت ہلال کمیٹی نے ذوالقعدہ کے چاند سے متعلق اعلان کر دیا Read More »

مقبوضہ کشمیر کے دل پلوامہ سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حق میں نعرے اور دعائیں

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ سے ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ بھارتی تسلط اور سخت ترین پہرے کے باوجود پمپور کی جامعہ مسجد میں کشمیریوں نےفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حق میں نہ صرف نعرے بلند کیے بلکہ ان کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔ سوشل میڈیا

مقبوضہ کشمیر کے دل پلوامہ سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حق میں نعرے اور دعائیں Read More »

سوات، سیدو شریف اسپتال کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

شہزاد نوید سوات کے سیدو شریف ہسپتال کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت وقاص ولد محمد علی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ اس کا بھائی ذیشان شدید زخمی ہے جسے طبی امداد کے لیے فوری طور پر ہسپتال داخل

سوات، سیدو شریف اسپتال کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی Read More »

خیبر پختونخوا سمیت بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال پیشگوئی

گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں اگلے 12 سے 24 گھنٹوں دوران بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات اورنیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹرکے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے

گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑی کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت نے مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے مٹی کے تیل کی قیمت میں 21 روپے 34 پیسے فی لیٹر کمی کر دی ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی

مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑی کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا Read More »

شہری مفت موبائل سم کے لالچ میں بائیو میٹرک تصدیق سے گریز کریں، پی ٹی اے کا انتباہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں مفت موبائل فون سم کی آڑ میں جعلی سموں کے اجرا کے بڑھتے ہوئے غیرقانونی کاروبار کا انکشاف کرتے ہوئے شہریوں کے لیے اہم ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ انتباہ میں شہریوں کو خبردار کیا

شہری مفت موبائل سم کے لالچ میں بائیو میٹرک تصدیق سے گریز کریں، پی ٹی اے کا انتباہ Read More »

پاسداران انقلاب نے دو بھارتی تیل بردار بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روک دیا

ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کرنے والے بھارت کے دو بڑے تیل بردار بحری جہازوں کو کارروائی کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے بھارتی بحری جہازوں پر براہِ راست

پاسداران انقلاب نے دو بھارتی تیل بردار بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روک دیا Read More »

مراد سعید کی سینیٹ کی خالی نشست پرانتخابات،امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

کاشف الدین سید الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا سے سابق سینیٹر مراد سعید کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس اہم سیاسی معرکے کے لیے پانچ امیدوار مدمقابل ہیں جن میں پاکستان تحریک انصاف کے

مراد سعید کی سینیٹ کی خالی نشست پرانتخابات،امیدواروں کی حتمی فہرست جاری Read More »

ہنگو,دو فریقین کےدرمیان فائرنگ ،دو افراد جاں بحق

ضلع ہنگو کے علاقے تھانہ سٹی کی حدود میں واقع تبلیغی مرکز کے قریب دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے دونوں فریقین آپس میں قریبی رشتہ دار بتائے جاتے ہیں ۔ ابتدائی تحقیقات

ہنگو,دو فریقین کےدرمیان فائرنگ ،دو افراد جاں بحق Read More »

Scroll to Top