ZEB

نوشکی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک

نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے خودکش بمبار سمیت 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 30 اور 31 جولائی 2026 کی درمیانی رات سیکیورٹی فورسز نے نوشکی میں […]

نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خودکش بمبار سمیت فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک Read More »

پشاورکے تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس کی کارروائی، غیر قانونی اسلحے سمیت 8 ملزمان گرفتار

پشاورکے تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس نے شہر میں غیر قانونی اسلحہ، اسلحہ نمائش، ہوائی فائرنگ اور دیگر جرائم کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے مختلف علاقوں سائنس کالج چوک، مہمند آباد، توحید آباد، وزیر باغ اور گلدرہ چوک میں کارروائیاں کی گئیں۔ ان

پشاورکے تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس کی کارروائی، غیر قانونی اسلحے سمیت 8 ملزمان گرفتار Read More »

متحدہ عرب امارات کا بڑی سہولت کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے گرمیوں کی چھٹیوں کے پیشِ نظر غیر ملکی سیاحوں کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سیاحتی ویزا کی سرکاری فیس ختم کر دی ہے۔ یہ خصوصی رعایت 15 جولائی سے 15 ستمبر تک نافذ العمل رہے گی۔ حکام کے مطابق اس

متحدہ عرب امارات کا بڑی سہولت کا اعلان Read More »

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کا رزمک میں آپریشن، 5 خوارج ہلاک، میجر احسان الٰہی شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آج یکم اگست کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی اس

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز کا رزمک میں آپریشن، 5 خوارج ہلاک، میجر احسان الٰہی شہید Read More »

پی ٹی آئی یوتھ ونگ نے اپنی ہی صوبائی حکومت کی پالیسیوں پر سوالات اٹھا دیے

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع پشاور کے عہدیداروں نے اپنی ہی صوبائی حکومت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی فیصلوں کے باعث پارٹی کارکن مایوسی اور بے چینی کا شکار ہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے دعویٰ کیا کہ صوبائی حکومت کی پالیسیوں نے کارکنوں کو

پی ٹی آئی یوتھ ونگ نے اپنی ہی صوبائی حکومت کی پالیسیوں پر سوالات اٹھا دیے Read More »

کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو فائنل میں سری لنکا نے گولڈ میڈل جیت لیا

کامن ویلتھ گیمز کےجیولن تھرو میں سری لنکا نےگولڈ میڈل جیت لیا

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم کوئی میڈل نہ جیت سکےجبکہ سری لنکا کےایتھلیٹ رومیش تھارانگا نے 89.75 کی بہترین تھرو کرکے سونے کا تمغہ جیت لیا۔ ارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں 12 ایتھلیٹس میں نویں نمبر پر آئے، ارشد کی پہلی تھرو ضائع گئی، دوسری 77.41 میٹر، تیسری 75.39 میٹر رہی۔

کامن ویلتھ گیمز کےجیولن تھرو میں سری لنکا نےگولڈ میڈل جیت لیا Read More »

راولپنڈی: راول ڈیم میں پانی کی سطح اسپیل ویز کھول دیے گئے۔

راول ڈیم کے اسپیل ویز کھول دیئے گئے، شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت

راولپنڈی: راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کے قریب پہنچنے پر خطرے کی سائرن بجادئے گئے،جس کے بعد اسپیل ویز بھی کھول دیے گئے۔ حکام نے بتایا کہ راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان قریب پہنچنے اور ڈیم میں پانی بھر جانے کے بعد اسپیل ویز کھول دیے گئے

راول ڈیم کے اسپیل ویز کھول دیئے گئے، شہریوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت Read More »

پشاور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا شیڈول جاری کر دیا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کے شیڈول کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ۔ ترجمان پشاور بورڈ کے مطابق امتحانی نتائج 4 اگست کو دوپہر 2 بجے کے بعد بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری کیے جائیں گے، اسی روز نمایاں کارکردگی دکھانے والے

پشاور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا شیڈول جاری کر دیا Read More »

افغان کالونی

مانسہرہ میں گھر کےاندر گھس کر فائرنگ سے 3 بھائی جاں بحق

 مانسہرہ: پولیس حکام کے مطابق کے علاقے کرکلا میں رشتے کے تنازع پر مخالفین کی جانب سے گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے ، جہاں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مخالفین کی فائرنگ

مانسہرہ میں گھر کےاندر گھس کر فائرنگ سے 3 بھائی جاں بحق Read More »

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے

کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم  ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام رہے اور میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے ۔ گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل میں فائنل میں مجموعی طور پر 12 ایتھلیٹس شریک تھے۔ ارشد ندیم کی پہلی تھرو فاؤل

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے Read More »

Scroll to Top