ZEB

پشاور: پی ٹی آئی کے سینئر وکیل امیر اعجاز خان لاپتہ، اغوا کا مقدمہ درج

کامران علی شاہ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر قانون دان اور انصاف لائرز فورم پشاور ریجن کے جنرل سیکرٹری امیر اعجاز خان لاپتہ ہو گئے ہیں جس کے بعد تھانہ رستم میں دفعہ 365 کے تحت اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تھانہ رستم میں درج ایف آئی آر کے مطابق 57 سالہ […]

پشاور: پی ٹی آئی کے سینئر وکیل امیر اعجاز خان لاپتہ، اغوا کا مقدمہ درج Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے خیبر پختونخوا میں فوری گورنر راج نافذ کرنے کا مطالبہ

محمد اعجاز آفریدی پاکستان مسلم لیگ (ن) خبیرپختونخوا کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن ارباب خضر حیات خان نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط ارسال کرتے ہوئے خیبر پختونخوا میں فوری طور پر گورنر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال

وزیراعظم شہباز شریف سے خیبر پختونخوا میں فوری گورنر راج نافذ کرنے کا مطالبہ Read More »

کوہاٹ میں تاجروں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو احتجاج سے روکا جائے، وزیر اطلاعات

کسی پرتشدد جتھے کو اسلام آباد آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے تحت سڑکیں بند کرنے اور عوام کی آمدورفت میں خلل ڈالنے کو مکمل طور پر رول آؤٹ کر دیا گیا ہے، اس لیے کسی پرتشدد جتھے کو اسلام آباد آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے واضح

کسی پرتشدد جتھے کو اسلام آباد آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ Read More »

ہڑتالوں اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا بھاری نقصان ہو سکتا ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

ہڑتالوں اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا بھاری نقصان ہو سکتا ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے خبردار کیا ہے کہ ہڑتالوں، دھرنوں، سڑکوں کی بندش اور کاروباری سرگرمیوں میں تعطل سے ملکی معیشت کو یومیہ تقریباً 120 ارب روپے کا بھاری نقصان ہو سکتا ہے جس کے براہ راست اثرات ٹیکس ریونیو، برآمدات، بیرونی سرمایہ کاری اور معاشی ترقی کی رفتار پر پڑیں

ہڑتالوں اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا بھاری نقصان ہو سکتا ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب Read More »

خیبر پختونخوا میں 97 ارب روپے کے اربن ڈیولپمنٹ پروجیکٹ میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، نیب نے ٹھیکیداروں کو طلب کر لیا

خیبر پختونخوا کے شہروں کی بہتری کے تقریباً 97 ارب روپے کے بڑے شہری ترقیاتی منصوبے میں کروڑوں اور اربوں روپے کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ نیب نے تین اہم ٹھیکیدار اداروں کے نمائندوں کو 22 ستمبر کو طلب کر لیا ہے۔

خیبر پختونخوا میں 97 ارب روپے کے اربن ڈیولپمنٹ پروجیکٹ میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، نیب نے ٹھیکیداروں کو طلب کر لیا Read More »

جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان پانچویں دور کے مذاکرات بھی بے نتیجہ ختم

جماعت اسلامی اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور بھی بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہو گیا ہے جس کے بعد جماعت اسلامی نے اپنے اعلان کردہ سپر لانگ مارچ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مذاکرات میں حکومت کی جانب سے وفاقی وزیر احسن اقبال، وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء

جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان پانچویں دور کے مذاکرات بھی بے نتیجہ ختم Read More »

علی امین گنڈا پور

سابق وزیراعلی علی امین گنڈا پور طبیعت ناسازہونے پر ہسپتال منتقل

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق علی امین خان گنڈہ پور کوڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اُن کا طبی معائنہ کیا اور ڈرپ لگائی۔ علی امین گنڈا پور کا

سابق وزیراعلی علی امین گنڈا پور طبیعت ناسازہونے پر ہسپتال منتقل Read More »

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، اہم کمانڈرز سمیت 4 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کلی صدیق آبا میں پر خفیہ اطلاعات پرایک کامیاب آپریشن کرتے ہوئے کالعدم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 2 کو زخمی کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق علاقے میں 6 سے 8 دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، اہم کمانڈرز سمیت 4 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی Read More »

سستا پیٹرول سکیم

سستا پیٹرول سکیم ،حکومت نے ایک اور بڑی سہولت کا اعلان کردیا

وزیراعظم کی ہدایت پر قائم نیشنل اسٹیئرنگ کمیٹی نے خصوصی فیول ریلیف اسکیم پر عملدرآمد تیز کرتے ہوئے انٹرنیٹ سہولت سے محروم علاقوں کے پیٹرول پمپس پر ایس ایم ایس (SMS) کے ذریعے فیول ٹوکن ریڈیم کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں وزیراعظم کی

سستا پیٹرول سکیم ،حکومت نے ایک اور بڑی سہولت کا اعلان کردیا Read More »

قلات میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی,23 مغوی باحفاظت بازیاب کرلئے، 2 اہم دہشت گرد ہلاک،ایک گرفتار

سیکیورٹی فورسز نےضلع قلات کے علاقے دشت گوران اور رائج میں ایک کامیاب آپریشن کے دوران 23 مغویوں کو بحفاظت باہم بازیاب کرا لیا جبکہ مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 18 ستمبر 2026کو شام 4:00 بجے دہشت گردوں نے

قلات میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی,23 مغوی باحفاظت بازیاب کرلئے، 2 اہم دہشت گرد ہلاک،ایک گرفتار Read More »

Scroll to Top