شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، فتنہ الخوارج کا اہم سرغنہ خالد رضاعرف سالہ 45 ساتھیوں سمیت جہنم واصل
شمالی وزیرستان کے علاقے پالنگزئی میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے تسلسل میں ایک بڑی اور کامیاب کارروائی کی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کا انتہائی اہم اور مطلوب سرغنہ خالد رضا عرف سالم اپنے 45 خارجیوں سمیت جہنم واصل ہو چکا ہے۔ حکومت کی جانب […]










