گورنر خیبرپختونخوا سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، صوبے میں سرمایہ کاری اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے گورنر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ہے جس میں صوبے کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ، معاشی تعاون بڑھانے اور امن و […]










