Muhammad Ibrar

برفباری کے دوران سوات جانے والے سیاحوں کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے برفباری کے دوران سوات جانے والے سیاحوں کے لیے حفاظتی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ سوات کے سیاحتی علاقوں میں حالیہ برفباری کے بعد ملک کے مختلف حصوں سے بڑی تعداد میں سیاح سنو فال دیکھنے کے لیے پہنچ رہے ہیں۔ برفباری کے دوران سنو چین کے بغیر چھوٹی گاڑیوں کے استعمال […]

برفباری کے دوران سوات جانے والے سیاحوں کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی گئیں Read More »

چترال میں مسافر گاڑی کو حادثہ، پاک فوج کی فوری کارروائی سے قیمتی جانیں بچ گئیں

پشاور سے چترال جانے والی فلائنگ کوچ کوراغ میں حادثے کا شکار، پاک فوج کی فوری کارروائی سے قیمتی جانیں بچ گئیں۔ پشاور سےچترال کے علاقے تورکھوجانے والی فلائنگ کوچ کوراغ کے مقام پر دریا کے کنارے حادثے کا شکار ہو گئی۔گاڑی میں کل 13 مسافر سوار تھے۔ حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ

چترال میں مسافر گاڑی کو حادثہ، پاک فوج کی فوری کارروائی سے قیمتی جانیں بچ گئیں Read More »

محمود خان اچکزئی کی بطوراپوزیشن لیڈر تقرری ،اندورنی کہانی سامنے آگئی

محمود خان اچکزئی کی بطوراپوزیشن لیڈر تقرری ،اندورنی کہانی سامنے آگئی

شیراز احمد شیرازی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)کے سینیٹر کامران مرتضی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ۔ سینیٹر کامران مرتضی نے دعویٰ کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر تقرر سابق وزیراعظم نواز شریف کی سفارش پر ہوا۔ سینیٹر کامران مرتضی کے مطابق محمود خان اچکزئی نے خود نواز شریف

محمود خان اچکزئی کی بطوراپوزیشن لیڈر تقرری ،اندورنی کہانی سامنے آگئی Read More »

کے پی کابینہ نے آئی ڈی پیز کیلئے 4 ارب روپے منظور کیے، صرف 2 ارب مختص، باقی کہاں گئے؟ فیاض الحسن چوہان

پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں وفاقی اور صوبائی کابینہ کے فنڈز کے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کابینہ نے وادی تیراہ سے آئی ڈی پیز کو عزت، احترام اور وقار کے ساتھ محفوظ طور پر منتقل

کے پی کابینہ نے آئی ڈی پیز کیلئے 4 ارب روپے منظور کیے، صرف 2 ارب مختص، باقی کہاں گئے؟ فیاض الحسن چوہان Read More »

اکبر ایس بابر کا محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تعیناتی وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ اکبر ایس بابر نے اعلان کیا ہے کہ وہ سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے محمود خان اچکزئی کو لیڈر آف دی اپوزیشن تعینات کرنے کے نوٹیفکیشن کو

اکبر ایس بابر کا محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری چیلنج کرنے کا اعلان Read More »

عدالت کا ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 24 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں متنازع ٹویٹس کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو 24 گھنٹوں میں گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران ڈی آئی جی آپریشنز جواد طارق عدالت میں پیش ہوئے، ایڈیشنل سیشن جج افضل

عدالت کا ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 24 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا حکم Read More »

شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے

شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف عوامی غم و غصہ کھل کر سامنے آ گیا. قبائلی مشران، نوجوانوں، قابل خیل یوتھ اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاج کرتے ہوئے امن دشمن عناصر کے خلاف بھرپور ردِعمل دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق 14 جنوری 2026 کو فتنہ

شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے Read More »

محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا

قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے اور باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ عمر ایوب کی نااہلی کے بعد خالی تھا، جس کے بعد سپیکر نے قانونی اور آئینی تقاضوں کو مدنظر

محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا Read More »

الیکشن کمیشن نے ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی، کون کون شامل؟

الیکشن کمیشن پاکستان نے سال 2024-2025 کے مالی گوشوارے جمع نہ کرنے پر ارکان سینیٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کر دی ہے، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق معطل ہونے والے ارکان میں 9 سینیٹرز، 32 قومی اسمبلی ارکان اور 50 پنجاب اسمبلی ارکان شامل ہیں، سندھ

الیکشن کمیشن نے ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی، کون کون شامل؟ Read More »

پشاور، شاپنگ پر آنے والی خواتین کو لوٹنے والا منظم گینگ گرفتار

پشاور سٹی ڈویژن کے تھانہ کوتوالی پولیس نے ایک منظم خواتین گینگ کو گرفتار کر کے شاپنگ کے لیے آنے والی خواتین کو لوٹنے کے منصوبہ ناکام بنا دیا۔ پولیس حکام کے مطابق کارروائی ایس پی سٹی ڈویژن شاہد عدنان کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی ہشتنگری سرکل وارث خان کی نگرانی میں ایس

پشاور، شاپنگ پر آنے والی خواتین کو لوٹنے والا منظم گینگ گرفتار Read More »

Scroll to Top