Muhammad Ibrar

ہمارا ہیلتھ کیئر نظام برباد ہونے کے قریب ہے، وفاقی وزیر صحت

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں ہیلتھ کیئر نظام برباد ہونے کے قریب ہے۔ کراچی کے جیکب لائن صدر میں دوسرے ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ سینٹر کے افتتاحی موقع پر وزیر صحت کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ہیلتھ کیئر نظام شدید دباؤ میں ہے اور کورونا کے بعد یہ حقیقت […]

ہمارا ہیلتھ کیئر نظام برباد ہونے کے قریب ہے، وفاقی وزیر صحت Read More »

پی ٹی اے نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے اہم اقدام اٹھا لیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو موبائل سم کی بلاکنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے اقدامات متعارف کرائے ہیں۔ پی ٹی اے کے ترجمان کے مطابق صارفین اپنی سم کی ملکیت برقرار رکھنے اور بلا تعطل ٹیلی کام سروسز حاصل کرنے کے لیے اپنے سروس فراہم کنندہ کو

پی ٹی اے نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے اہم اقدام اٹھا لیا Read More »

کراچی میں ایک اور بڑا سانحہ، کئی گھروں میں صف ماتم، ایک ہی جھٹکے میں اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ شاپنگ پلازہ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور بیس زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت 30 سالہ عامر، 55 سالہ فراز اور 40 سالہ آصف کے ناموں سے ہوئی ہے۔ زخمیوں میں سے 11

کراچی میں ایک اور بڑا سانحہ، کئی گھروں میں صف ماتم، ایک ہی جھٹکے میں اربوں روپے ڈوب گئے Read More »

محمود خان اچکزئی کا ن لیگ سے تعلقَ؟ فواد چودھری نے کھل کر بیان دے دیا

سینئر سیاستدان اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد چودھری نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور مسلم لیگ ن کے درمیان تعلق پر کھل کر بات کی۔ فواد چودھری نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی کا ن لیگ کے سابق رہنما نواز شریف سے قریبی تعلق رہا ہے اور ن لیگ میں ان

محمود خان اچکزئی کا ن لیگ سے تعلقَ؟ فواد چودھری نے کھل کر بیان دے دیا Read More »

بھارت کا کھیل سے کھلواڑ، آئی سی سی ایونٹ کو بھی داغدار کر دیا

بھارت نے انڈر19 ورلڈ کپ میں بھی کرکٹ کو سیاست زدہ کر دیا، بھارتی کپتان نے پاکستان کے بعد بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں سے بھی ہاتھ نہیں ملایا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت نے ایک بار پھر کھیل کو سیاست زدہ کرنے کا سلسلہ جاری

بھارت کا کھیل سے کھلواڑ، آئی سی سی ایونٹ کو بھی داغدار کر دیا Read More »

ایران میں مظاہروں کے پیچھے امریکی صدر کا ہاتھ ہے، آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران میں مظاہروں کے دوران ہونے والی اموات کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران میں حالیہ مظاہروں کے دوران ہونے والی اموات، نقصانات اور ایرانی عوام پر لگائے

ایران میں مظاہروں کے پیچھے امریکی صدر کا ہاتھ ہے، آیت اللہ خامنہ ای Read More »

زبردست فیچرز کے ساتھ پاکستان میں سب سے کم قیمت ہائبرڈ ایس یو وی جیکو فائیو متعارف

پاکستان میں گاڑیوں کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر جیکو نے اپنی سب سے کم قیمت ہائبرڈ ایس یو وی جے5 متعارف کرا دی ہے۔ نشاط گروپ کی معاونت سے پیش کی جانے والی جے5 میں جدید ٹیکنالوجی، پریمیم انداز کا اندرونی حصہ اور جدید حفاظتی خصوصیات شامل ہیں جو اسے پاکستانی مارکیٹ میں قیمت

زبردست فیچرز کے ساتھ پاکستان میں سب سے کم قیمت ہائبرڈ ایس یو وی جیکو فائیو متعارف Read More »

کراچی، شاپنگ پلازے میں خوفناک آگ لگ گئی، 5 افراد جاں بحق، ایمرجنسی ناٖفذ

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ کی نائن فلور پر شدید آگ لگ گئی جس کے بعد فوری طور پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق آگ کے نتیجے میں5 افراد جاں بحق اور درجن سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جن کی حالت نازک بتائی جا

کراچی، شاپنگ پلازے میں خوفناک آگ لگ گئی، 5 افراد جاں بحق، ایمرجنسی ناٖفذ Read More »

بچوں سے جدائی کا خوف، درجنوں پاکستانی خاندان امریکی ویزا پابندی کے بعد غیر یقینی صورتحال میں الجھ گئے

امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگریشن ویزا پراسیس غیر معینہ مدت تک معطل کر دیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں پاکستانی خاندانوں کی زندگیوں میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ کئی والدین، شریکِ حیات اور بچے جو برسوں سے قانونی مراحل مکمل کر چکے تھے، اب شدید ذہنی کرب

بچوں سے جدائی کا خوف، درجنوں پاکستانی خاندان امریکی ویزا پابندی کے بعد غیر یقینی صورتحال میں الجھ گئے Read More »

مفت چیٹ جی پی ٹی ختم، صارفین کو اب کن مشکلات کا سامنا ہوگا؟ جانیے

اوپن اے آئی نے اعلان کیا ہے کہ وہ چیٹ جی پی ٹی کا پریمیم ورژن استعمال نہ کرنے والے صارفین کو جلد اشتہار دکھانا شروع کرے گا۔ کمپنی نے واضح کیا کہ یہ اشتہارات چیٹ جی پی ٹی کے دیے جانے والے جوابات پر اثرانداز نہیں ہوں گے۔ کمپنی کے مطابق اشتہارات صارفین کے

مفت چیٹ جی پی ٹی ختم، صارفین کو اب کن مشکلات کا سامنا ہوگا؟ جانیے Read More »

Scroll to Top